Representation of Women in Bihar Cabinet: بہار کابینہ میں خواتین کی کم نمائندگی، 33 فیصد ریزرویشن کا دعویٰ کیا صرف نعروں تک محدود؟
بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی قیادت میں تشکیل دی گئی 35 رکنی کابینہ میں صرف 5 خواتین کو شامل کیا گیا ہے، جو کل وزراء کی تعداد کا محض 14.28 فیصد بنتا ہے۔ ایسے میں خواتین کو مساوی سیاسی حصہ داری دینے کے دعووں پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔
PM Modi Addresses Nation: کانگریس ملک کو مضبوط نہیں ہونے دینا چاہتی: وزیر اعظم نریندر مودی، خواتین ریزرویشن بل پر مودی کا قوم سے خطاب
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ حکومت کے لیے ہمیشہ قومی مفاد سب سے اوپر رہا ہے، لیکن کچھ سیاسی جماعتوں کے لیے جماعتی مفاد قومی مفاد سے بڑا ہو جاتا ہے۔ ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ خواتین ریزرویشن بل جیسے اہم معاملے پر بھی سیاست کی گئی۔
NIT Kurukshetra Student Suicide: 60 دن، 4 اموات: ناری شکتی وندن کے درمیان این آئی ٹی کروکشیتر میں ایک اور طالبہ نے لگائی پھانسی، طلبہ کے شدید احتجاج سے ہلا انتظامیہ
این آئی ٹی کروکشیتر میں بی ٹیک سیکنڈ ایئر کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ گزشتہ 60 دنوں میں یہ چوتھی خودکشی کا واقعہ ہے۔ واقعے کے بعد سینکڑوں طلبہ احتجاج پر اتر آئے اور انتظامیہ پر لاپروائی کے الزامات عائد کیے۔
لوک سبھا میں اب ہوں گے 850 اراکین پارلیمنٹ، مرکزی حکومت نے تیار کیا پلان، خواتین ریزرویشن بل میں ہوگا یہ التزام
مرکزی حکومت نے لوک سبھا کی سیٹوں کوبڑھا کر 850 کرنے کی تجویزپیش کی ہے۔ اس میں ریاست کے لئے 815 سیٹوں اورمرکزکے زیرانتظام ریاستوں کے لئے 35 سیٹیں رکھی گئی ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 82 اور170 ہرمردم شماری کے بعد لوک سبھا اورریاستی قانون سازاسمبلیوں میں سیٹوں کی دوبارہ تقسیم کرنے کا التزام کرتے ہیں۔
Women Empowerment: ناری شکتی سے نو بھارت تک، وزیر اعظم مودی کا وعدہ- خواتین کو بااختیار بنائے بغیر بھارت کی ترقی کا خواب ادھورا
معروف سماجی کارکن ڈاکٹر شالینی علی کے مطابق قدیم ہندوستان میں خواتین کو نمایاں مقام حاصل تھا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ سماجی برائیوں اور عدم مساوات کے باعث ان کی حیثیت کمزور ہو گئی۔ تاہم جدید ہندوستان میں تعلیم، بیداری اور حکومتی پالیسیوں کے ذریعے خواتین کو دوبارہ بااختیار بنانے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔
Nari Shakti Vandan Act: خواتین ریزرویشن بل 21ویں صدی کا ایک اہم اور تاریخی فیصلہ : وزیر اعظم نریندر مودی
سادھوی نرنجن جیوتی نے کہا کہ 2023 میں نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’ناری شکتی وندن ایکٹ‘ پیش کیا گیا تھا، جس کے تحت لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے نشستیں محفوظ کی جائیں گی۔
Nari Shakti Vandan Act 33 Percent Reservation: ناری شکتی وندن: 70 کروڑ خواتین کی قیادت کا نیا باب، وزیر اعظم مودی نے 33 فیصد ریزرویشن کو قرار دیا تاریخی قدم
وزیر اعظم نے سماجی انصاف کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کی جانب گامزن ہے جہاں مساوات اور انصاف محض نعرے نہیں بلکہ عملی حقیقت ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے جاری انتظار اب ختم ہونے کو ہے اور ریاستی اسمبلیوں سے لے کر پارلیمنٹ تک خواتین کی نمائندگی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
Let us Together Empower Our Women: آئیے ،ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں!
خواتین ، بھارت کی آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں۔ ان کی ملک کی ترقی میں شراکت وسیع اور انمول ہے۔ آج بھارت ہر شعبے میں خواتین کی شاندار کامیابیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی سے لے کر کاروبار، کھیلوں سے لے کر مسلح افواج اور موسیقی سے لے کر فنون تک، خواتین بھارت کی ترقی میں سرِ فہرست ہیں۔
PM Modi Reveals Roadmap for Women’s Reservation: ناری شکتی وندن ایکٹ: بیٹیوں کے ہاتھ میں ہوگی ملک کی کمان، نریندر مودی نے بتایا خواتین ریزرویشن کا روڈ میپ
وزیر اعظم مودی نے خواتین ریزرویشن قانون پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ناری شکتی وندن ایکٹ بھارت میں خواتین کی قیادت کو مضبوط کرے گا۔ حکومت 2029 سے پہلے اس قانون کو نافذ کرنے کے امکانات پر کام کر رہی ہے۔
Female Wrestler Viral Video Case: خاتون ریسلر کی فحش ویڈیو پر ریسلروینش پھوگاٹ کا رد عمل، حکومت کہاں سو رہی ہے؟ کیا حکومت اس خاتون پہلوان کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
ونیش پھوگاٹ نے مزید لکھا، دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ملک کی ایک خاتون ریسلر کے نام سے ایک فرضی ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا تاکہ اسے بدنام کیا جا سکے۔





