PM Modi Security Breach: وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں بڑی چوک، ہبلی میں ایس پی جی گھیرا توڑ کر قریب پہنچا شخص
کرناٹک کے ہبلی میں وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے دوران ایک شخص ان کے قریب آگیا۔ اس شخص کے قریب آنے سے سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم ہوگئیں اور اسے دور کیا۔
Global Investors Summit 2023: گلوبل انویسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز، کہا- سرمایہ کاروں کی پسند ہے ہندوستان
Global Investors Summit 2023: دو روزہ گلوبل انوسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کرتے ہوئے توسیع شدہ ہندوستان کا مطلب سمجھایا۔
Asaduddin Owaisi on Loksabha Election 2024: اسدالدین اویسی نے لوک سبھا الیکشن میں جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے کہا-بی جے پی کو ایسے ہوگا فائدہ
Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔
Brazil Riots:پارلیمنٹ میں بولسو نارو کے حامیوں کا تشدد، وزیر اعظم مودی اور بائیڈن کا اظہار افسوس
وزیر انصاف فلاویو ڈینو نے کہا کہ اب تک فساد برپا کرنے والے کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد کانگریس، سپریم کورٹ اور صدارتی محل کے اطراف کی صورتحال بھی قابو میں ہے
Pravasi Bharatiya Divas 2023: وزیر اعظم مودی نے تارکین وطن کو بتایا ‘ملک کا سفیر’، کہا- یہ ہندوستان
Pravasi Bharatiya Diwas: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں جب ہندوستان کے لوگ ایک کامن فیکٹر کی طرح نظرآتے ہیں تو پوری دنیا ایک ملک کے طور پر نظر آتی ہے۔
17th Pravasi Bharatiya Divas:پی ایم مودی اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کریں گے
پی بی ڈی کانفرنس کے پہلے دن یوتھ پرواسی بھارتیہ دیوس کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ افتتاحی دن سی ایم شیوراج کا خطاب، سکریٹری (سی پی وی، او آئی اے) ڈاکٹر اوصاف سعید کا خطبہ استقبالیہ، مرکزی یوتھ کے امور اور کھیل کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر کا خطاب، مہمان خصوصی زینیٹا مسکریناس، ممبر پارلیمنٹ آسٹریلیا کا خصوصی خطاب ہوگا
Jammu and Kashmir: محبوبہ مفتی کا بی جے پی حکومت پر بڑا الزام، کہا- بی جے پی آنے والے وقت میں قومی پرچم کی جگہ بھگوا جھنڈا لہرائے گی
Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مصالحت ہی علاقے میں مستقل امن وامان کا واحد طریقہ ہے۔
Budget Session 2023: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مڈل کلاس کو دے سکتی ہیں بڑا تحفہ
Nirmala Sitaraman: وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن مڈل کلاس کوبڑا تحفہ دے سکتی ہیں۔ ٹیکس چھوٹ کا دائرہ بڑھانے پر غور کرسکتی ہیں۔ بجٹ سیشن 2023 میں بیسک انکم ٹیکس کی چھوٹ کے دائرہ کو 2.5 لاکھ روپئے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپئے کیا جاسکتا ہے۔
Narendra Modi:ماں کو دی مکھ اگنی ، کچھ گھنٹے بعد ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا مغربی بنگال کو کئی بڑے تحفے
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا
Heeraben :پی ایم مودی کی ماں ہیرا بین کا 100 سال کی عمر میں انتقال ، جذباتی ہوئے پی ایم
اس دوران پی ایم مودی ماں ہیرا بین کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میٹنگ کے دوران کہی گئی بات کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے





