Lok Sabha Election: چھندواڑہ لوک سبھا سیٹ پھر سے بحث میں آخر کیوں، کیا پھر اٹھنے والا ہے سیاسی طوفان؟
چھندواڑہ کا ذکر اس لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ چھندواڑہ کمل ناتھ کا گڑھ ہے۔ ان کے بیٹے نکول ناتھ مدھیہ پردیش کی اس لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ ہیں۔
Kamalnath may leave Congress: کمل ناتھ آج بیٹے کے ساتھ کانگریس سے ہو سکتے ہیں الوداع؟ بی جے پی نے ایم پی کے سابق وزیر اعلیٰ میں کیا دیکھا؟یہاں جانیں
سابق وزیر اور کانگریس لیڈر دیپک سکسینہ جو کمل ناتھ کے بہت قریب ہیں، نے کہا، 'اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کمل ناتھ کانگریس میں خود کو بے بس اور ذلیل محسوس کر رہے تھے۔'
کمل ناتھ کے بیٹے ایم پی نکل ناتھ نے کانگریس چھوڑنے کا کردیا اعلان؟ ٹوئٹر بایو سے ہٹایا کانگریس کا نام
قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نکل ناتھ کانگریس کا دامن چھوڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ ابھی تک آفیشیل طور پرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ لیکن وہ پارٹی سے ناراض بتائے جا رہے ہیں۔
Congress Leader Kamal Nath Statement: میں ریٹائر نہیں ہونے والا ہوں’ آبھار ریلی میں کمل ناتھ کا بیان – ‘میری آخری سانس تک آپ کے ساتھ…’
نکول ناتھ نے اپنے پرجوش انداز میں کہا کہ میں کانگریس کے ہر کارکن کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی محنت رنگ لائی اور ہم نے سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی