Muzaffarnagar: اسلام چھوڑ کر 80 لوگ ہوئے ہندو مذہب میں شامل، خاتون کا اعظم خان پر الزام، 12 سال قبل زبردستی مذہب تبدیل کرکے زمین ہتھیائی
ہندو مذہب میں واپس آنے کے بعد ان لوگوں نے ایس پی لیڈر اعظم خان پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان دھوبی برادری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تقریباً 12 سال قبل اعظم خان نے انہیں زبردستی مذہب تبدیل کرایا تھا۔
Khatauli Bypolls: بی جے پی نے کھتولی ضمنی انتاخابات میں پوری طاقت لگائی، RLD بھی پیچھے نہیں
یوپی کے مظفر نگر ضلع کی کھتولی اسمبلی کا ضمنی انتخاب جیسے جیسے قریب آرہا ہے سیا سی جوش و خروش میں اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اس الیکشن کو اپنا فخر بنا لیا ہے اور اس الیکشن کو جیتنے کے لئے ..
کھتولی سیٹ پر بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان سیدھا مقابلہ
مظفر نگر، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں 6 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ان میں اتحادی امیدواروں نے گزشتہ انتخابات میں 4 اسمبلی سیٹیں جیتی تھیں، 2 سیٹیں بی جے پی کے کھاتے میں آئی تھی۔ اب ضمنی انتخاب میں کھتولی اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کا براہ راست مقابلہ …
Continue reading "کھتولی سیٹ پر بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان سیدھا مقابلہ"
مسلم خاندان کے 2 بھائیوں اور 7 بہنوں سمیت 9 افراد نے کیا ہندو مذہب اختیار
مظفر نگر، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): سہارنپور ضلع کے ایک مسلم خاندان کے 9 افراد نے اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے بگھرا میں واقع یوگ سادھنا یشویر آشرم میں مہنت سوامی یشویر جی مہاراج کی رہنمائی میں ہندو مذہب اختیار کیا۔ تمام نام بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اب انیشا کو اننیا …
Continue reading "مسلم خاندان کے 2 بھائیوں اور 7 بہنوں سمیت 9 افراد نے کیا ہندو مذہب اختیار"
5 دسمبر کو ہوگا کھتولی اسمبلی کا ضمنی انتخاب
نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): الیکشن کمیشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اتر پردیش کے کھتولی اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے جبکہ نتائج 8 دسمبر کو آئیں گے۔ یہ سیٹ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اتر پردیش …
Continue reading "5 دسمبر کو ہوگا کھتولی اسمبلی کا ضمنی انتخاب"