Nameplates on food shops: مسلمانوں کو اچھوت اور دوسرے درجے کا شہری بنانے کی ہورہی ہے سازش،کانوڑ یاترا سے متعلق فیصلہ واپس لے سرکار: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کانوڑ یاترا کے راستے پر مذہبی شناخت کو اجاگر کرنے کے اتر پردیش حکومت کے حکم کی سخت مذمت کی ہے۔ مولانا مدنی نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ اور تعصب پر مبنی قرار دیا ہے۔
Catwalk In Burqa: برقعے میں مسلم لڑکیوں کے کیٹ واک کرنے پر ہنگامہ شروع،کاروائی کا مطالبہ تیز
دیوبند، سہارنپور سے آئی ہوئی ایک طالبہ علینہ نے کہا کہ ہم نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ برقعے کو بھی فیشن میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف نئے فیشن کے کپڑے پہنیں۔ پہلے چھوٹے کپڑے بنائے جا رہے تھے لیکن ہم نے برقعے کو فیشن میں شامل کر کے تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
U.P. student slap case : مظفرنگر میں مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی معاملے میں سپریم کورٹ ہوا سخت
سپریم کورٹ نے 6 ستمبر کوسماجی کارکن تشار گاندھی کی جانب سے ایک ویڈیو کی وقتی تحقیقات کے لیے ایک درخواست پر نوٹس جاری کیا جس میں مبینہ طور پر ایک مسلم طالب علم کو اس کے ہم جماعت کے ذریعہ اس کے استاد کی ہدایت پر تھپڑ مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مسلم بچے کو پٹوانے کا عمل شرمناک: جماعت اسلامی ہند
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں واقع خوش پور گاؤں کے نیہا پبلک اسکول میں ایک بچے کو دوسرے بچے سے پٹوانے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور دیگر معتبر میڈیا رپورٹوں کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ اسکول کے کلاس روم میں ایک ٹیچر کی موجودگی میں طلباء ایک ایک کرکے آتے ہیں اور ایک مسلم لڑکے کے منہ پر تھپڑ مارتے ہیں۔
مظفر نگر میں ایران کے پہلوان نے جیتا کشتی کا سب سے بڑا انعام
بھارت ایکسپریس /مظفر نگر کے گاؤں پچنڈہ کلاں میں ہونے والے زبردست دنگل میں پہلوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پہلے روز ایران کے پہلوان نے پنجاب کے پہلوان کو شکست دے کر تین لاکھ روپے کی کشتی جیت لی۔ دنگل کا افتتاح بی جے پی لیڈر پرنس چودھری نے جنتا انٹر کالج پچنڈا …
Continue reading "مظفر نگر میں ایران کے پہلوان نے جیتا کشتی کا سب سے بڑا انعام"