Himanta Biswa Sarma and Muslim: میاں مسلمانوں کو آسام پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے،ہمانتا بسوا سرما نے ہندوں کی طرفداری کا کیا اعلان
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ایک بار پھر ایسا بیان دیا ہے جس سے ریاست کی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ان کی طرف سے اسمبلی میں کہا گیا ہے کہ وہ میاں مسلمانوں کو آسام پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ وہ اس معاملے میں جانبدار ہوں گے۔
Muslim Marriage Registration bill: اب قاضی نہیں،آسام کی حکومت کرے گی نکاح کا رجسٹریشن،مسلم میرج رجسٹریشن بل منظور،جانئے کیا کچھ بدلے گا اب
ہمانتا بسوا سرما نے اس سے قبل اگست کے آغاز میں کہا تھا کہ ان کی حکومت 'لو جہاد' کے خلاف ایک قانون بنائے گی، جس میں قصورواروں کے لیے 'عمر قید' کی سزا ہوگی۔البتہ آج آسام کی کابینہ نے مسلم میرج رجسٹریشن بل 2024 کو منظوری دے دی ہے اس میں دو خصوصی دفعات ہیں۔
Himanta Biswa Sarma remarks: آسام میں گھس چکے ہیں 1.25 کروڑ بنگلہ دیشی درانداز،جھارکھنڈ میں مندر اور لو جہاد کے نام پر ہمانتا نے مانگے ووٹ
شمال مشرقی ریاستوں میں غیر قانونی دراندازی کا معاملہ مسلسل سرخیوں میں ہے۔ دریں اثنا، آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بدھ (15 مئی) کو بنگلہ دیش سے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن اور دہشت گردوں کی دراندازی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔
Maulana Badruddin Ajmal attacks Assam CM Himanta Biswa Sarma: مسلمانوں اور آسامی لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ، مولانا بدرالدین اجمل نے ہیمنت بسوا سرما پر کیا پلٹ وار
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مہنگی سبزیوں پر میاں مسلم برادری کے لئے ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں میاں مسلم سبزی فروشوں کو شہر سے باہر نکال دوں گا۔
Fertiliser Jihad: آسام کے وزیراعلیٰ نے اب کھاد جہاد کا کیا انکشاف، بنگالی مسلمانوں کے خلاف ایکشن کی تیاری
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ٗ فرٹیلائزر جہاد ْ کے نام سے ایک نیا فقرہ تیار کیا ہے، جس کا بظاہر مقصد ریاست کی بنگالی مسلمانوں کی آبادی پر نشانہ لگانا ہے۔ آسام کو کھروپیٹیا اور دلگاؤں میں رہنے والی ایک بڑی آبادی سے "کیمیائی اور حیاتیاتی حملے" کا خطرہ ہے۔