مسلم معاشرے کی پہل سے ہندوستان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی عالمی علامت بن جائے گا: اندریش کمار نے دیا بڑا بیان
اندریش کمارنے واضح کیا کہ ہندوستان کے اتحاد اورسالمیت کے لیے مسلم برادری کوقیادت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم نیشنل فورم کا مقصد یہ ہے کہ ہندوستان فرقہ وارانہ ہم آہنگی، ترقی اورامن کا عالمی ماڈل بن جائے۔
Awareness about organ donation in Muslim community: ورلڈ آرگنائزیشن آف ریلیجن اینڈ نالج کی پریس کانفرنس میں تاریخی اعلان، مسلم کمیونٹی میں اعضاء کے عطیہ کے بارے میں بیداری پھیلانے کی پہل
پروگرام کو مسلم کمیونٹی میں اعضاء کے عطیہ کے تئیں بیداری اور رضامندی کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ علامہ سید عبداللہ طارق نے اس اقدام کو معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔
AIMPLB on PM Modi: ‘مسلمان کبھی نہیں…’، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے دیا بڑا بیان، جانئے کیا کہا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر الیاس نے وزیر اعظم مودی پر مذہب پر مبنی پرسنل لاء کو فرقہ وارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی جگہ سیکولر سول کوڈ کے نفاذ کا اعلان کرنے پر حیرت کا اظہار کیا۔
RSS Chief Mohan Bhagwat Speech: اسلام اور عیسائی مذہب سے کیا سیکھنے کی ضرورت؟ آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے کہی یہ بڑی بات
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک کے سبھی طبقوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بہت تنوع ہے۔ انہوں نے اس دوران اسلام اورعیسائی مذہب کا ذکرکیا۔
CAA Rules: متوا برادری کے گڑھ بونگاؤں میں سی اے اے کے متعلق مسلمانوں میں اختلاف، جانئے کیا کہتے ہیں یہاں کے لوگ
مسلم باشندوں کے ایک بڑے حصے کو خدشہ ہے کہ انہیں اپنی شہریت ثابت کرنے میں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آل انڈیا متوا مہاسنگھ کے جنرل سکریٹری مہتوش بیدیا نے اعتراف کیا کہ سی اے اے کو لے کر مسلمانوں کے ایک حصے میں غصہ اور الجھن ہے۔
PM Modi on Muslim Community: مسلم کمیونٹی کو خود کا جائزہ لینا چاہئے: پی ایم مودی ، کونسی ذہنیت بچوں کا مستقبل خراب کر رہی ہے؟
مسلمان یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر پی ایم مودی آئے تو وہ انہیں ختم کر دیں گے۔ آپ اس پر کیا کہنا چاہتے ہیں؟ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا، "میں تقریباً 25 سال سے حکومت کا سربراہ ہوں، گجرات کے بارے میں آپ کو معلوم ہوگا کہ وہاں 18ویں-19ویں صدی سے فسادات ہو رہے ہیں۔ 10 سال میں سات فساد ہوتے تھے۔ 2002 کے بعد سے ایک بھی فساد نہیں ہوا۔
PM Narendra Modi Saharanpur Election Rally Speech:’بی جے پی سیاست پر نہیں قومی پالیسی پر چلتی ہے…’ سہارنپور میں پی ایم مودی نے کہا – کانگریس کے منشور میں مسلم لیگ کی چھاپ
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ بی جے پی ایک ایسی پارٹی ہے جو سیاست پر نہیں قومی پالیسی پر کام کرتی ہے۔ بی جے پی والے اقتدار کے لیے شامل نہیں ہوتے۔
CAA Implemented in Country: ملک میں سی اے اے نافذ، مسلمانوں پر کیا ہوگا اس کا اثر؟ یہاں جانئے تفصیل
مرکزی حکومت نے سی اے اے نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے سے دہائیوں سے متاثرہ پناہ گزینوں کا باعزت زندگی ملے گی۔ سیاسی گلیاروں میں سی اے اے کو مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔
Asaduddin Owaisi Targets Govt: اقتدار میں موجود لوگ ہماری مساجد کو لالچی نظروں سے دیکھ رہے ہیں، اس لیے مساجد کی حفاظت کریں:اویسی
انہوں نے کہا کہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں، اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ مدارس اور مساجد کو آباد رکھا جائے۔اس دوران انہوں نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت مساجد کوغیر آباد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اویسی نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھیں۔
Human Rights Watch Report: مسلمانوں کے تحفظ میں مودی حکومت ناکام، ہندوستان میں ہندووادی حکومت برسراقتدار:رپورٹ
ہندوستان میں انسانی حقوق کی رپورٹوں میں جموں و کشمیر میں لوگوں کی روزانہ مبینہ ہلاکتوں کی رپورٹوں پر بات کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہاں کے لوگوں کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی نہیں ہے۔ وہ مبینہ طور پر مزاحمت نہیں کر سکتے۔