Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان پر 6 بار چاقو سے حملہ، ڈھائی گھنٹے تک چلی سرجری، پولیس نے جانچ کیلئے7 ٹیموں کو کیا تعینات
ممبئی پولیس کے مطابق جب نامعلوم شخص سیف کے گھر میں داخل ہوا تو اس نے ان کے ہاؤس ہیلپر سے جھگڑنا شروع کردیا۔ سیف علی خان نے مداخلت کرکے نامعلوم شخص کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے سیف علی خان پر حملہ کردیا۔ اس کے بعد سیف علی خان زخمی ہو گئے۔
ED seizes flat in name of Dawood brother’s aide: داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کے خلاف ای ڈی نے کی بڑی کارروائی،منی لانڈرنگ کیس میں لیا گیا ایکشن
واضح رہے کہ سال 2022 میں ہی تحقیقاتی ایجنسی نے پی ایم ایل کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی، جو تھانے پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر پر مبنی تھی۔ جس میں بھتہ خوری سمیت کئی سنگین الزامات شامل تھے۔
Salman Khan Security Breach: سلمان خان کی شوٹنگ سائٹ میں گھس گیا انجان شخص، پوچھ گچھ کے دوران دی دھمکی، لارنس بشنوئی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
لارنس بشنوئی سے مل رہی دھمکیوں کے درمیان سلمان خان کی شوٹنگ سائٹ پرانجان شخص گھس گیا ہے۔ پوچھ گچھ کرنے پرشخص نے لارنس بشنوئی کا نام سے متعلق دھمکانے کی کوشش بھی کی۔
PM Modi Death Threat Call: پی ایم مودی کو 34 سال کی خاتون نے جان سے مارنے کی دھمکی،ممبئی پولیس نے خاتون کو کرلیا گرفتار
اب اس معاملے میں پولیس افسران کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 34 سال کی ایک خاتون نے پولیس کنٹرول روم کو فون کیا تھا اور پی ایم مودی کو نقصان پہنچانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔
Baba Siddiqui Murder Case: بابا صدیقی قتل کیس کا ایک اور ملزم ناگپور سے گرفتار، ممبئی میں ہوگی سمیت سے تفتیش
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے قتل کی سازش سے لے کر کئی بار انمول بشنوئی سے بات کی تھی۔ انمول کے اصرار پر ہی وہ بابا صدیقی قتل کے دوسرے ملزم شبھم لوکر اور ذیشان اختر کے رابطے میں آیا اور شوٹروں کو ان کی ہدایات پہنچانا شروع کر دیا۔
Salman Khan threatened: کرناٹک کا نکلا سلمان خان کو دھمکی دینے والا شخص، گرفتاری کیلئے ممبئی پولیس کی ٹیم روانہ
بابا صدیقی کی افطار پارٹیوں کو ہندوستان کی تفریحی راجدھانی میں ہائی پروفائل پروگراموں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ کئی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بابا کے قتل کے بعد سلمان خوفزدہ ہیں۔
Yogi Adityanath: سی ایم یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی، کہا- ‘بابا صدیقی جیسا حال کردیں گے’، استعفیٰ کا کیامطالبہ
مہاراشٹر کے سینئر این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد ممبئی پولیس اس معاملے کی مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔
Salman Khan Gets Another Death Threat: دو کروڑ دو نہیں تو سلمان خان کو جان سے ماردیں گے، ایک بار پھر بھائی جان کو ملی دھمکی، پولیس متحرک
ابتدائی معلومات کے مطابق، ایک نامعلوم شخص کی طرف سے ورلی ٹریفک پولیس کو دو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ ورلی پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کے خلاف بی این ایس کی دفعہ 354 (2)، 308 (4) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Noida Man, 20, Arrested For Death Threat To Salman, Zeeshan: سلمان-ذیشان کو دھمکی دینے والا غفران نوئیڈا سے گرفتار،دہلی میں بڑھئی کا کام کرنے والے لڑکے نے دی تھی جان سے مارنے کی دھمکی
غفران خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ساتھ ذیشان صدیقی کو بھی فون کر کے پیسے مانگے تھے۔ ملزم نے رقم نہ دینے پر قتل کرنے کی بات کہی تھی۔ اب ممبئی پولیس کی ٹیم ٹرانزٹ ریمانڈ پر اسے لے کر نوئیڈا سے ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
Maharashtra News: سلمان خان کو دھمکی دینے والے شخص نے مانگی معافی، کہا- غلطی سے۔۔۔
ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر آنے والے میسج میں میسج کرنے والے نے دعویٰ کیا کہ اسے ہلکے سے نہ لیں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں اور لارنس بشنوئی سے دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں 5 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔