مسلمانوں کی مضبوط اور بلند آواز تھے ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق، ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگئی بلند آواز، ایسا رہا ہے ان سیاسی سفر
ڈاکٹرشفیق الرحمٰن برق کی پیدائش 11 جولائی 1930 کو اترپردیش کے سنبھل میں ہوئی تھی۔ ان کی ابتدائی تعلیم بھی سنبھل سے ہی ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے آگرہ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔ شفیق الرحمن برق کا سیاسی کیریئرکافی طویل ہے۔ انہوں نے 1974 سے سنبھل اورمرادآبادی کی نمائندگی کی ہے۔
Shafiqur Rahman Barq passes away: شفیق الرحمن برق کا 94 سال کی عمر میں انتقال
سماجوادی پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور سنبھل سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سب سے سینئر رہنما مانے جانے والے شفیق الرحمن برق کچھ دنوں سے بیمار تھے، ان کی صحت مسلسل خراب تھی۔
Shafiqur Rahman Barq: ایس پی ایم پی شفیق الرحمان برق (93سالہ) دیر رات تیز بخار کی شکایت پر اسپتال میں داخل
حال ہی میں، نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے دوران، جب وزیر اعظم نریندر مودی ایوان سے خطاب کر رہے تھے، تو انہوں نے کھل کر ایس پی ایم پی ڈاکٹر شفیق الرحمان کی تعریف کی۔
UP Politics: ’’مسلم یونیورسٹی ہے اس لئے…‘‘ اے ایم یو میں فلسطین کی حمایت کے بعد سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا بڑا بیان
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو کچھ لوگ بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ اس یونیورسٹی کے مقابلے کوئی یونیورسٹی نہیں ہے۔
Caste Based Survey: ذات سے متعلق سروے پر وزیر اعظم مودی کے بیان پر شفیق الرحمان برق کا جوابی حملہ، جانئے کیا کہا؟
سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ آج اس ملک کے اندر ہماری مساجد کو مندروں میں تبدیل کیا جا رہا ہے اور کئی جگہوں پر مسجدوں کو گرانے کی بات ہو رہی ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ ہر محاذ پر ناانصافی ہو رہی ہے
Uniform Civil Code: یکساں سوکوڈ کولے کر بی جے پی پر برہم ہوئے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق، کہا ملک کے حالات مزید ہوں گے سنگین
برق نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ بی جے پی کو لگتا ہے کہ وہ جیت جائے گی، لیکن وہ بالکل نہیں جیت پائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسے واقعات پر اپنا منہ کھولنا چاہئے
Har Ghar Tiranga Campaign: سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا بیان،کہا ہر گھر ترنگا ضروری تھوڑی ہے، دل میں ہونا چاہیے
شفیق الرحمن برق نے کہا، یہ ٹھیک ہے، جب یوم آزادی ہوتا ہے، ہر کوئی جھنڈا لہراتا ہے، جلوس نکالتا ہے، سب کچھ کرتا ہے۔ جب ہوگا تو گھر کے بچے جھنڈا لگاتے ہیں، جھنڈا ہم اپنے گھر پر بھی لگائیں گے
MP Shafiqur Rahman Barq criticized PM Modi: ”کبھی اپنے ملک کی مسجدوں میں آکر دیکھیں“ وزیر اعظم مودی کے مصر کی مسجد میں جانے پر شفیق الرحمن برق نے کی تنقید
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے کہا کہ بابری مسجد جو صاف طور پر مسجد تھی، لیکن اسے توڑ کر انہوں نے برباد کردیا، عدالت میں کیس گیا، وہاں سے انہوں نے اسے مندر بنوا دیا، یہ کہاں کا انصاف ہے؟
UP Politics: مدارس میں یُو گا دیوس منائے جانے کے معاملہ پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق ہوئے برہم
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مدارس میں یوگا دیوس منائے جانے کے یوگی حکو مت کے فیصلہ پر نشانہ سادھا ہے۔ رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے کہا کہ حکومت مدارس کو پریشان کرنے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدارس و درگاہوں …