سپریم کورٹ میں موربی پل حادثہ کی سماعت
بھارت ایکسپریس /سپریم کورٹ پیر کو گجرات کے موربی ضلع میں پل حادثے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ سرکاری افسران کی غفلت اور ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں ملک میں ایسے کئی حادثات …
موربی برج معاملہ- ‘اس معاملے کو ہلکے میں نہ لیں؛ آج شام 4:30 بجے تک جوابی حلف نامہ داخل کریں یا 1 لاکھ روپے ادا کریں”: گجرات ہائی کورٹ نے شہری ادارہ کو دی ہدایت
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات ہائی کورٹ نے موربی پل حادثے سے متعلق کیس کی 30 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے آج موربی شہری ادارہ سے کہا کہ وہ آج شام 4:30 بجے تک اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرے یا ایک لاکھ روپے ادا کرے۔ موربی شہری ادارہ کے وکیل نے …
موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار
بھارت ایکسپریس /گجرات میں موربی حادثے کو 2 ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ لیکن ابھی تک اس معاملے میں کوئی خاص کارروائی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے گجرات ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں سخت سرزنش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت سے سخت سوالات …
Continue reading "موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار"
وزیر اعظم نریندر مودی پہنچے موربی ہسپتال
وزیر اعظم نریندر مودی آج موربی کے اس ہسپتال میں پہنچے جہاں پر موربی پل حادثہ کا شکار لوگ زیر علاج ہیں۔ ہسپتال پہنچ کر وزیر اعظم نے زخمی لوگوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت کے بارے میں معلوم کیا۔ وزیر اعظم کے موربی ہسپتال کے دورے سے قبل جلد بازی میں واٹر …
آج موربی جائں گے وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی کیا حادثہ پر دکھ کا اظہار
موربی میں 30 اکتوبر کی شام کو پیش آئے پل حادثے میں اب تک صرف 140 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ اموات کا سرکاری اعداد و شمار ہے۔ حادثے کے تیسرے دن منگل کو نیوی اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں نےدو بارہ ماچھو میں لاشوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بروز بدھ …