Money Laundering Case:منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین فرنینڈس کی ضمانت پر آج سماعت، پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی اداکارہ
جیکولین فرنینڈس ان دنوں سکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو لے کر مسلسل خبروں میں ہیں۔ جیکولین فرنینڈس آج دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچیں
High court: اجازت کے بغیر فون ٹیپ کرنا یا کال ریکارڈ کرنا پرائیویسی کے خلاف
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ممبئی کے سابق پولیس چیف سنجے پانڈے کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت دے دی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ شخص کی اجازت کے بغیر فون ٹیپ کرنا یا کال ریکارڈ کرنا 'پرائیویسی کی خلاف ورزی' ہے۔
اداکارہ نورا فتیحی منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے ہوئیں پیش
بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم سکیش چندر شیکھر سے پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر پہنچی ہیں
وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی
بھارت ایکسپریس /منی لانڈرنگ کیس میں دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آرڈر کو ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کے خصوصی جج وکاس دھول نے سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت ضمانت پر فیصلہ کل دوپہر …
Continue reading "وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی"
جیکلین پہنچی پٹیالہ کورٹ منی لانڈرنگ کیس میں
(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔آج کل جیکلین مسلسل خبر میں رہتی ہیں۔ لیکن اس کی وجہ نہ تو ان کا میوزک ویڈیو ہے اور نہ ہی کوئی فلم۔ وہ سکیش چندر شیکھر سے متعلق منلانڈرنگ اور بھتہ خوری کے معاملے میں پولیس کی گرفت میں ہے۔ سکیش کے خلاف 200 کروڑ کی دھوکہ دہی …
Continue reading "جیکلین پہنچی پٹیالہ کورٹ منی لانڈرنگ کیس میں"