MP Global Investor Summit 2025: سرمایہ کاری کے تعلق سے گوتم اڈانی کا اعلان – اڈانی گروپ مدھیہ پردیش میں 1.10 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کان کنی، اسمارٹ گاڑی اور تھرمل توانائی کے شعبوں میں 1.10 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے 2030 تک 1 لاکھ 20 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔
Police officer beaten up in Indore: اندور میں پولیس افسر کی پٹائی کی ویڈیو وائرل، کانگریس کے ریاستی صدر جیتو پٹواری نے کہا- مدھیہ پردیش میں جنگل راج…
آپ کو بتا دیں کہ اندور میں چار نوجوانوں نے ایک ایس آئی کی پٹائی اس لئے کی کیونکہ ایس آئی نے انہیں شراب پینے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔ ملزمان نے ایس آئی کو پیٹا، کار میں یرغمال بنایا اور اسے گالیاں دیں۔ وائرل ویڈیو میں ایس آئی کو یرغمال بنانے والےنوجوانوں سے اسے چھوڑنے کی بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
FIR registered against Sanjay Raut: لاڈلی بہنا یوجنا پر تبصرہ کرنا سنجے راوت کو پڑا بھاری، بھوپال میں ایف آئی آر درج
بھوپال کرائم برانچ نے یہ معاملہ بی جے پی مہیلا مورچہ کی ضلع یونٹ کی صدر وندنا جاچک اور نائب صدر سشما چودھری کی شکایت پر درج کیا ہے۔ سنجے راوت کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر تعزیرات ہند کی دفعہ 353 (2) اور تعزیرات ہند کی دفعہ 356 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
MP Politics: ’اب روئے لاڈلی بہنا۔۔۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے خلاف’گمراہ کُن، گانے کے معاملہ میں یوتھ کانگریس صدر کے خلاف مقدمہ درج
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجیش ڈنڈوتیا نے کہا کہ پولیس کی کرئم برانچ نے بدھ کی رات دیر گئے سنگھ کے خلاف دفعہ 353 (2) (سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانا) اور 356 (2) (ہتک عزت) کے تحت مقدمہ درج کیا۔
Truck-Auto collision in Damoh: مدھیہ پردیش کے دموہ میں ٹرک اور آٹو میں ٹکر، اب تک 9 افراد کی جا چکی ہے جان، وزیر اعلیٰ نے مالی امداد دینے کا کیا اعلان
واقعے کے حوالے سے مدھیہ پردیش حکومت نے مرنے والوں کے اہل خانہ کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی موہن یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ کارروائی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
Madhya Pradesh CM Mohan Yadav: مدھیہ پردیش میں اب ان جگہوں پر نہیں فروخت ہوگا گوشت اور شراب، جانئے سی ایم موہن یادو نے کیوں اٹھایا یہ سخت قدم
موہن یادو نے کہا کہ نرمدا ندی صرف ایک ندی نہیں ہے، بلکہ ہماری ریاست کی ثقافتی ورثہ ہے۔ اس کے تقدس کو برقرار رکھا جانا چاہیے اور ہم اسے یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کریں گے۔
Mohan Yadav News: وزیر اعلیٰ موہن یادو کے والد پونم چند یادو کا انتقال، وزیر اعلیٰ اجین روانہ
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کے والد پونم چند یادو کو بھی سائیکل چلانے کا شوق تھا۔ ان کا بیٹا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی وہ سائیکل پر اجین شہر کا سفر کرتے رہے۔
Asaduddin Owaisi: ‘آج آپ کی حکومت ہے، کل نہیں ہوگی…’، شہزاد علی کا گھر گرانے پر اسد الدین اویسی موہن یادو حکومت پر برہم
اسد الدین اویسی نے کہا، "میں نے حاجی شہزاد علی کا ایک ویڈیو دیکھا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ رام گیری مہاراج کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جنہوں نے پیغمبر اسلام اور اسلام کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔
Sagar Wall Collapsed: شدید بارش سے گر گئی دیوار، ملبے تلے دب کر 9 معصوم بچوں کی گئی جان، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس
یہ حادثہ ضلع کے ہردول مندر کے قریب پیش آیا، جہاں دیوار گرنے سے مرنے والے بچے ساون کے مہینے میں کچی مٹی سے شیولنگ بنانے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
Sagar wall collapsed: مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار گرنے سے 9 بچوں کو موت، وزیراعلیٰ نے مالی امداد کا کیا اعلان
اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی راہلی علاقہ کے ایم ایل اے اور سابق وزیر گوپال بھارگوا موقع پر پہنچ گئے اور راحت اور بچاؤ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ زخمیوں کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔





