MP Government Cabinet Expansion: موہن یادو کل کریں گے کابینہ کی توسیع، کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے یہ لیڈر وزیر بن سکتے ہیں
مدھیہ پردیش میں کابینہ کا حجم 34 وزراء پر مشتمل ہے۔ اس وقت ریاست میں کابینہ میں 30 وزراء ہیں۔ ایسے میں مزید 4 وزراء کے لیے جگہ خالی ہے۔
Madhya Pradesh: بی جے پی کی اس ریاست میں نہیں بچے گا ایک بھی مدرسہ! سی ایم نے کہا – فکر مت کرو، ایک بھی نہیں رہے گا
مدھیہ پردیش حکومت کا ماننا ہے کہ غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے مدارس میں نہ صرف جنون کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ ایسی سرگرمیاں بھی انجام دی جاتی ہیں جو ملک اور معاشرے کے لیے خطرناک ہیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: ‘اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ‘، غازی پور میں انصاری خاندان کے تعلق سے وزیر اعلی موہن یادو کا بیان
سی ایم موہن یادو نے اسٹیج سے نعرہ لگایا کہ بتاؤ ہماری قسمت کا مالک کون ہے - گیتا، گنگا اور ماں گائے۔افضل انصاری پر طنز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئی ان کا جال ہے
Lok Sabha Election: جیتو پٹواری نے سی ایم موہن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی، لگایا یہ بڑا الزام
کانگریس نے وزیر اعلی موہن یادو پر ناشائستہ زبان استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر جیتو پٹواری نے چیف منسٹر موہن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے
MP CM Said Regarding Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن پر مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو نے دیا بڑا بیان
کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے موہن یادو نے کہا، ''کانگریس نے اپنے پورے دور اقتدارمیں صرف آئین کی توہین کی ہے۔ جب اندرا گاندھی نے سیاسی اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کی تو کانگریس نے آئین کی روح کو مار ڈالا۔
Lok Sabha Election 2024: گاندھی کیسے ہوگئیں پرینکا؟۔۔۔شادی کے بعد خاوند کا سرنیم لگاتی ہیں لڑکیاں،وزیر اعلی موہن یادو کا گاندھی خاندان پر حملہ
سی ایم نے پورے گاندھی خاندان کو فرضی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب فرضی گاندھیائی لوگ ہیں۔ انہیں صرف گاندھی کے نام پر ووٹ اکٹھا کرنا ہے، اس لیے انہوں نے گاندھی کنیت کا استعمال شروع کردیا۔
Lok Sabha Elections: ‘ملک کے لوگ نفرت کرتے ہیں…’، کمل ناتھ نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد بی جے پی پر کیا حملہ
کمل ناتھ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا مدھیہ پردیش کی چھ سیٹوں سمیت ملک بھر میں 88 سیٹوں پر کانگریس کافی مضبوط پوزیشن میں ہے۔
Blast in MP Factory: پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ سے دہل گیا مدھیہ پردیش کا ہردا، 50 گھروں تک پہنچ گئی آگ، سی ایم نے اٹھایا بڑا قدم
انتظامیہ کے اعلیٰ ا فسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ اس فیکٹری کے اندر کتنے لوگ ہیں، اس کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح فیکٹری میں آگ سے کسی بھی طرح قابو پایا جائے۔
Cheetah Cubs born in India: بیرون ملک سے ہندوستان لائی گئی مادہ چیتا نے اس نیشنل پارک میں 3 بچوں کو دیا جنم، وزیر ماحولیات نے شیئر کی ویڈیو
کونو نیشنل پارک میں چیتا کے بچوں کی موت کے حوالے سے پروجیکٹ چیتا کے چیف ایس پی یادو نے کہا تھا کہ ہندوستان میں موسم کی وجہ سے چیتوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Madhya Pradesh: ٹرک ڈرائیور سے کہا، ‘تمہاری حیثیت کیا ہے؟’ سی ایم موہن یادو نے شاجاپور کلکٹر کو ہٹایا
شاجاپور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا منگل کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آیا تھا جس میں وہ ایک میٹنگ کے دوران ایک ڈرائیور سے اس کی حالت کے بارے میں پوچھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔





