Bharat Express DD Free Dish

Mohan Yadav

مدھیہ پردیش میں انتخابات کے نتائج کا اعلان 3 دسمبر کو ہوا تھا۔ بی جے پی کی جیت کے بعد سی ایم کے نام کے اعلان کا انتظار کیا جا رہا تھا اور اپوزیشن نے بھی اس پر سوالات اٹھانا شروع کر دیے

موہن یادو کو بی جے پی نے مدھیہ پردیش کا وزیرا علیٰ بنایا ہے۔ وہ جنوبی اجین سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ شیو راج حکومت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیرتھے۔