PM Modi in Coimbatore Tamil Nadu : کیا وارانسی کے لوگ کھاتے کمبھکونم کا پان؟ کوئمبٹور میں پی ایم مودی نے کی کسانوں سے براہ راست بات
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں منعقدہ ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ-2025 میں وزیر اعظم مودی نے قدرتی کھیتی کرنے والے سیکڑوں کسانوں سے بات چیت کی۔
Supreme Court Order On Aravalli Range : ”مرکز بنائے پلان“، اراولی کو بچانے کے لئے سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، کان کنی پر پابندی
سپریم کورٹ نے اراولی میں نئی کان کنی لیز کو لے کر ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ نئی کان کنی لیز پر روک لگاتے ہوئے، عدالت نے مرکزی حکومت کو ”پائیدار کان کنی پلان” بنانے کی ہدایت دی ہے۔
Rahul Gandhi and Former DGP SP Vaid : پاکستان کو کتنا نقصان ہوا، راہل گاندھی کو نظر نہیں آتا: سابق ڈی جی پی ایس پی وید
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کو حال ہی میں 272 ریٹائرڈ ججوں، بیوروکریٹس اور اعلیٰ سرکاری افسروں نے ایک مشترکہ خط لکھا ہے۔ اس خط پر دستخط کرنے والوں میں جموں و کشمیر کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید بھی شامل ہیں۔ ان کے مطابق اس خط کا مقصد کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں بلکہ ملک کے مفاد کی حفاظت ہے۔
PM Modi Wishes Kiren Rijiju On Birthday : وزیرِاعظم مودی نے کرن رجیجو کو سالگرہ کی مبارکباد دی، مرکزی وزراء نے بھی کیا اظہارِ تشکر
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیرِاعظم نے ان کی پارلیمانی کارروائیوں کو زیادہ مؤثر اور بیداری لانے کی کوششوں کو سراہا اور سماج کے جامع اور ہمہ جہتی ترقی پر ان کے زور کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
PM Modi and Sri Sathya Sai Baba : ”شری ستیا سائیں بابا کی زندگی ’وسودھیو کٹمبکم‘ کی طرح رہی ہے“: وزیرِاعظم مودی
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز آندھرا پردیش کے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرِاعظم مودی اور وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی زندگی اور تعلیمات کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ اور ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔
Sathya Sai Baba Birth Centenary Celebrations : شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے وزیر اعظم مودی، یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی کریں گے جاری
وزیر اعظم نریندر مودی 19 نومبر کو آندھرا پردیش کے روحانی مرکز پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ ستیا سائی بابا کی تنظیم سے متعلق ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔
PM Modi Meets Noted Lawyer Berjis Desai : وزیر اعظم مودی کی معروف وکیل برجیس دیسائی سے ملاقات، تحفے میں ملی نئی کتاب ”مودی مشن“
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے مشہور وکیل برجیس دیسائی سے ملاقات کی، اس دوران انہیں دیسائی کی نئی کتاب ”مودی مشن“ کی ایک دستخط شدہ کاپی بطور تحفہ پیش کی گئی۔ یہ ملاقات قانونی، ادبی اور سماجی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گئی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ جلد ہی کتاب کے موضوعات اور نکات عوام کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔
Union Minister Hardeep Singh Puri : مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جاپان کی صفِ اول کی شپنگ کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے کی ملاقات، شِپ بلڈنگ اور توانائی تعاون پر اہم بات چیت
ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے جاپان کے دورے کے دوران ملک کی معروف شپنگ اور توانائی کمپنیوں کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ممالک کے درمیان شپ بلڈنگ، میری ٹائم تعاون اور توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
Navi Mumbai International Airport : نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن شروع کرے گا، پہلے دن 23 پروازیں ہوں گی روانہ
نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این ایم آئی اے) 25 دسمبر یعنی کرسمس ڈے سے باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے پہلے ہی دن 23 طیارے مختلف مقامات کے لیے اڑان بھریں گے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
PM Modi Gave National Honour To Tribal Heroes : وزیر اعظم مودی نے قبائلی ہیروز کی شاندار وراثت کو دیا قومی اعزاز، جدوجہد، خودداری اور ترقی کی تاریخی داستان
’جن جاتیہ گورَو دیوس‘ نہ صرف ایک یادگار تہوار ہے بلکہ بھارت کے قبائلی معاشرے کی صدیوں پرانی جدوجہد، غیر متزلزل حوصلے اور خودداری کی گونج ہے، جس کی شمع عظیم مجاہد آزادی اور سماجی رہنما بھگوان بِرسا منڈا نے روشن کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قبائلی ہیروز کی اس شاندار تاریخ اور قربانیوں کو وہ قومی اعزاز ملا ہے، جس کے وہ حقیقی معنوں میں مستحق تھے۔





