Bharat Express DD Free Dish

Mob Lynching

ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو مارا پیٹا اور پھر اسے تھانے میں ہی زندہ جلا دیا۔ اس معاملے میں فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مراداباد  کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آل انڈیامم مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔