Mizoram Swearingin Ceremony Updates: لالدوہوما نے چیف منسٹر کے طور پر حلف لیا، لالدوہوما پہلے غیر کانگریسی
گورنر ہری بابو کمبھمپتی نے لالدوہوما اور دیگر وزراء کو عہدہ کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب ایزول کے راج بھون کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
Mizoram Election Result 2023: میزورم میں کانگریس-بی جے پی دونوں کو شکست فاش، زورم پیپلز مومنٹ کو ملی اکثریت
بتادیں کہ اس بار انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 23 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے، لیکن وہ صرف 2 سیٹیں جیت سکی۔ بی جے پی کے ڈاکٹر کے بیچھوا نے سائہا سیٹ اور کے، ہراہمونے پالک سیٹ سے اپنی جیت درج کرائی ہے۔
Mizoram Assembly Election 2023 Results Live: میزورم انتخابات میں زورم پیپلز موومنٹ کو ملی اکثریت، سی ایم زورمتھنگا کو کرنا پڑا شکست کا سامنا
چار ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے بعد آج میزورم اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس سے پہلے میزورم میں ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہونی تھی، لیکن سیاسی جماعتوں، این جی اوز، طلبہ تنظیموں اور چرچوں کی اپیل کے بعد الیکشن کمیشن نے اس کی تاریخ تبدیل کر کے 4 دسمبر کر دی۔
Assembly Election 2023: میزورم میں 77فیصد اور چھتیس گڑھ میں 71فیصد لوگوں نے ڈالے ووٹ
میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ، جو منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ریاست میں 77.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ سرچھپ میں 77.78فیصد اور سب سے کم 52.02فیصد سیہا میں رہا۔ ایزول میں 65.06 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
Assembly Elections 2023: میزورم میں شام 5 بجے تک 75 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، چھتیس گڑھ میں 71 فیصد ووٹنگ
ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی آج (7 نومبر) سے شروعات ہوچکی ہے۔ صبح 7 بجے سے پہلے مرحلے میں میزورم اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ہے۔
Voting for Chhattisgarh and Mizoram Election Live: چھتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں نے پھر کی فائرنگ’، چھتیس گڑھ میں 40 لاکھ ووٹر ڈال رہے ہیں ووٹ، یہاں پڑھیں لائیو
میزورم کے وزیر اعلی زورمتھانگا اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے۔ انہوں نے کہا کہ مشین کام نہیں کر رہی۔ میں نے ووٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن مشین کام نہیں کر رہی تھی۔ پھر میں نے کہا کہ میں اپنی اسمبلی میں جاؤں گا اور وہاں صبح کا جلسہ کرنے کے بعد واپس آ کر ووٹ ڈالوں گا۔
Assembly Elections 2023 Date Announcement: پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن 2023 کی تاریخوں کا اعلان، 3 دسمبر کو آئیں گے نتائج
Assembly Elections 2023: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے بتایا کہ 17,734 ماڈل پولنگ اسٹیشن، 621 پولنگ اسٹیشن کے انتظامات کا ذمہ پی ڈبلیو ڈی اسٹاف کے پاس ہوگا۔ 8,192 پولنگ اسٹیشن کی ذمہ داری خواتین سنبھالنے والی ہیں۔