Bharat Express

Minorities

حکومت نے ‘سب کا ساتھ سب کا وکاس’ کے منتر اور ‘سرو پنتھ سمبھاؤ’ کے اصولوں کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی کوشش کی ہے ، جس کا مطلب ہے کہ تمام مذاہب برابر ہیں :وزیر اعظم نریندر مودی

ایک اور غلط فہمی اس خوف کے گرد گھومتی ہے کہ سی اے اے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کا پیش خیمہ ہے اور بعض برادریوں، خاص طور پر مسلمانوں کو اس سے خارج کر سکتا ہے۔

این سی پی اقلیتی شعبہ کی میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے پرفل پٹیل نے کہا کہ ہماری بنیاد وں میں سیکولرازم موجود ہے۔ آئین اورقانون کی بالادستی پرہمارا پورا یقین ہے۔

BJP Sufi Samvad: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کارکنان کو پسماندہ مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اب جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ ’صوفی سنواد مہم‘  کے ذریعہ اقلیتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتی ہے۔

۔ کالجیم نظام کوفی الحال یہ کہ کر نہیں چھیڑنا چاہئے کہ وہ سماجی تنوع کو قائم رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور اس میں پسماندہ طبقے، حاشیے پر کھڑے لوگوں، اقلیتی برادریوں کی مناسب نمائندگی نہیں ہے۔

وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔

ان کے بقول ملک کی ترقی ہندو مسلم اتحاد کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذہب سے قطع نظر سب کا 'ڈی این اے' ایک ہے۔ ہم سب کے اسلاف ایک ہی تھے۔ عبادت کے مختلف طریقوں کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جا سکتا