India-Australia Strategic Partnership: وزیراعظم مودی کی رسمی استقبالیہ تقریب میں بھارت-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی جھلکیاں رہیں نمایاں: وزارتِ خارجہ
دونوں ممالک ہند-بحرالکاہل خطے میں قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر ابھر رہے ہیں اور آزاد، محفوظ اور خوشحال ہند-بحرالکاہل کے قیام کے لیے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ کواڈ جیسے کثیر جہتی پلیٹ فارمز پر بھی دونوں ممالک کا اشتراک علاقائی استحکام اور عالمی امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Passport Fees Hiked: اب پاسپورٹ بنوانا ہوا مہنگا، بزرگ شہریوں اور بچوں کو 10 فیصد رعایت، نئی شرحیں یکم جولائی سے ہوں گی نافذ
پاسپورٹ کی مدتِ اعتبار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بالغ افراد کا پاسپورٹ بدستور 10 سال کے لیے کارآمد رہے گا، جبکہ بچوں کا پاسپورٹ پانچ سال یا ان کے 18 برس کی عمر مکمل ہونے تک، جو بھی پہلے ہو، مؤثر رہے گا۔
Attacks on Indian tanker, MT Liaki Freedom: ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایم ٹی لیا کی فریڈم پر امریکی حملے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا
حکومت کی جانب سے فوری وضاحت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ سمندری سلامتی سے متعلق غلط معلومات اور افواہوں کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب خلیج عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف بحری سرگرمیوں کے حوالے سے خطرات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
India-Denmark Friendship: وزیر اعظم مودی نے ڈنمارک کے پنشن فنڈز کو بھارت میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دی دعوت
وزیر اعظم مودی نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ساتھ اہم دو طرفہ ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور گرین ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے ڈنمارک کے بڑے پنشن فنڈز کو بھارت میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت بھی دی۔
Ministry of External Affairs: تہران میں قائم بھارتی سفارت خانے نے 2,490 بھارتی شہریوں کو ایران سے زمینی راستوں کے ذریعے محفوظ نکالنے میں کامیابی حاصل کی
وزارت کے مطابق، “خطے میں موجود تمام بھارتی ملاح محفوظ ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی بھارتی پرچم والے جہاز سے متعلق کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔” مزید بتایا گیا کہ ڈی جی شپنگ کے کنٹرول روم نے اب تک 8,335 کالز اور 17,838 سے زائد ای میلز کو ہینڈل کیا ہے،
Indian Seafarers Safe: مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باوجود بھارتی جہاز محفوظ، 24 گھنٹوں میں کسی پر فائرنگ نہیں ہوئی: وزارت خارجہ
وزارت خارجہ میں خلیجی امور کے اضافی سکریٹری عاصم آر مہاجن نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت مغربی ایشیا اور خلیجی خطے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیرون ملک مقیم بھارتی برادری کی سلامتی اور فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسی مقصد کے تحت ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جہاں 24 گھنٹے ہیلپ لائن خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
New ambassador to Marshall Islands: نغمہ محمد ملک جمہوریہ مارشل آئی لینڈ کے لیے بھارت کی نئی سفیر مقرر
بھارت ان اولین ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اپریل 1995 میں جمہوریہ مارشل آئی لینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ نغمہ محمد ملک اس وقت جاپان میں بھارت کی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور اب انہیں ٹوکیو میں قیام کے ساتھ اضافی طور پر مارشل آئی لینڈ کے لیے بھی سفارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
Passport verification record now available on DigiLocker: کاغذی دستاویزات کی جھنجھٹ ختم، شہری اب موبائل پر ہی پاسپورٹ ویری فکیشن ریکارڈ دیکھ، ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرسکیں گے
ڈیجی لاکر ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت ایک محفوظ کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے، جو مختلف سرکاری دستاویزات جیسے آدھار کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، تعلیمی سرٹیفکیٹس وغیرہ کو ڈیجیٹل صورت میں جاری اور محفوظ رکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
Acharya Lokesh Muni meets the External Affairs Minister: وزارت خارجہ اور ثقافتی تعلقات کونسل کے زیراہتمام سُرسَپتم پروگرام میں آچاریہ لوکیش مُنی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر اور آچاریہ لوکیش مُنی کے درمیان ہونے والی یہ معنویت سے بھرپور ملاقات، بھارت کے امن کے مشن میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کے ذریعے بین الاقوامی پیغامِ عدم تشدد اور معاشرتی ہم آہنگی کو ایک نیا عہد ملنے کی امید ہے۔
Pakistani High Commission in New Delhi are declared Persona Non Grata: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی طویل میٹنگ ختم، پاکستان کے خلاف لیے گئے انتہائی سخت فیصلے، پڑوسی ملک کو دیا گیا واضح پیغام
پہلگام حملے کے بعد بھارت کے بڑے فیصلے: انڈس واٹر معاہدہ معطل، اٹاری چیک پوسٹ بند، پاکستانی ہائی کمیشن کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم، وکرم مسری نے کیا اعلان





