Ministry of External Affairs: بھارت سے اسلحہ یوکرین پہنچنے کی خبریں بے بنیاداور گمراہ کن ہیں، وزارت خارجہ نے غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا
اس طرح کی افواہیں پھیلانے کے بعدوزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "ہم نے رائٹرز کی خبر دیکھی ہے۔ یہ بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ یہ بھارت کی طرف سے خلاف ورزی کی بات کہی گی ہے، جب کہ ایسا کچھ نہیں ہے،
Russia-Ukraine war: روس یوکرین جنگ میں دو بھارتی شہریوں کی ہوئی موت، بھارتی وزارت خارجہ نے لیا سخت ایکشن
ماسکو میں ہندوستانی سفارتخانے نے روس سے ہندوستانی شہریوں کی واپسی کے حوالے سے دہلی میں روسی سفارت خانے اور روسی حکام کے ساتھ یہ معاملہ سختی سے اٹھایا ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔
S Jaishankar on Pok: وزیر خارجہ بنتے ہی ایس جے شنکر سے ہوا پی او کے پر سوال ، دیا ایساجواب جس کی نہیں تھی توقع
ڈاکٹر ایس جے شنکر کا مزید کہنا تھا کہ "جہاں تک چین اور پاکستان کا تعلق ہے، ان ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات قدرے مختلف ہیں۔ اس کی وجہ سے مسائل بھی مختلف ہیں۔ چین کے حوالے سے ہماری توجہ سرحدی مسائل کے حل تلاش کرنے پر مرکوز رہے گی
Kerala woman among 17 Indian crew members of ship seized by Iran returns home: ایران کی طرف سے پکڑے گئے اسرائیلی جہاز پر سوار 17 ہندوستانی عملے کے ارکان میں سے ایک کی وطن واپسی
این ٹیسا جوزف، تھریسور، کیرالہ سے، اسرائیل سے منسلک کارگو جہاز MSC Aries کے 17 ہندوستانی عملے کے ارکان میں سے ایک تھی، جسے ایران نے پکڑ لیا تھا۔
India Replied to US: سی اے اے ہندوستان کا اندورنی معاملہ ہے،امریکہ کے تبصرے پر ہندوستانی وزیر خارجہ نے دیا جواب
امریکی بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس پر عمل درآمد سے متعلق امریکہ کا بیان غلط، غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
Indians in Qatar: قطر میں سزائے موت پانے والے 8 ہندوستانیوں کو جلد از جلد ہندوستان لانے کی کوشش کر رہی ہے وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا، 'ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے، جس پر ہم کام کر رہے ہیں۔ ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ اپنے لوگوں کو جلد از جلد ہندوستان کیسے واپس لایا جائے۔ یہ وہی ہے جس پر ہم توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
India or Bharat Issue: بھارت بنام انڈیا اور سناتن دھرم تنازعہ پر پی ایم مودی نے وزراء کو دی خاص ہدایت
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے وزراء سے یہ بھی کہا کہ مجاز شخص کے علاوہ کوئی وزیر G-20 اجلاس پر بات نہ کرے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی نے بس پول کو استعمال کرنے کی خصوصی ہدایات دی ہیں۔
India-S.Korea agree to step up cooperation: ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاع، بائیو ہیلتھ شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق
وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی