Bharat Express

Ministry of Cooperation

دودھ دوہنے ، چاراکھلانے ، مویشیوں کے انتظام اور جانوروں کی صحت کو یقینی بنانے سے متعلق اہم کام انجام دینے والے ہندوستان کے ڈیری سیکٹر میں خواتین ایک ناگزیر کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈیری فارمنگ میں تقریباً 70فیصد افرادی قوت خواتین پر مشتمل ہے، پھر بھی اس شعبے کی غیرمنظم نوعیت کی وجہ سے اکثر ان کی شراکت کی قدر نہیں کی جاتی