Delhi Assembly Elections 2025: کیا کہتی ہے مہرولی اسمبلی سیٹ کی تاریخ؟ سہ رخی مقابلے سے انتخاب ہوا دلچسپ
مہرولی سیٹ کے ذات پات کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یہاں جاٹ اور مسلم ووٹروں کا اہم رول ہے۔ یہاں جاٹ ووٹر 16 فیصد، مسلمان 6.9 فیصد، عیسائی 1.7 فیصد اور جین 0.6 فیصد ہیں۔ مہرولی اسمبلی حلقہ میں کل ووٹر 2,16,404 ہیں۔ 1,18,855 مرد ووٹرز، 97,536 خواتین ووٹرز اور 13 تھرڈ جینڈر ووٹرز ہیں۔ دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوگی۔ نتائج کا اعلان 8 فروری کو ہوگا۔
Mehrauli Ashiq Allah Dargaah Case: مہرولی کی عاشق اللہ درگاہ معاملے کی سماعت 26 فروری کو ہوگی، سپریم کورٹ نے دی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت
سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے 8 فروری کے حکم کو چیلنج کیا، جس میں اس نے ڈھانچوں کی حفاظت کے لیے ہدایات دینے سے انکار کر دیا تھا۔
600 years old Masjid Bulldozed in Delhi: مہرولی کی 600سال پرانی مسجد کو منہدم کرنے والی ڈی ڈی اے کے خلاف عدالت سخت،ایک ہفتے میں جواب طلب
عدالت نے یہ ہدایت مدرسہ بحرالعلوم اور متعدد قبروں کے ساتھ مسجد کے انہدام کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران دی۔ یہ درخواست دہلی وقف بورڈ کی منیجنگ کمیٹی نے 2022 سے زیر التوا ایک عرضی میں دائر کی ہے۔دہلی وقف بورڈ کی منیجنگ کمیٹی نے کہا کہ مسجد اور مدرسہ کو 30 جنوری کو منہدم کر دیا گیا تھا۔
Delhi: مہرولی میں نہیں چلے گا 16 فروری تک بلڈوزر، ہائی کورٹ نے لگائی روک، 17 جنوری کو ہوگی سماعت
درحقیقت مائنارٹیز ریذیڈنٹ اینڈ شاپ اونرس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مہرولی آرکیالوجیکل پارک کے قریب تجاوزات ہٹانے کے لیے ڈی ڈی اے کی کارروائی کو روکنے کے لیے ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔ ج
خاتون کی لاش کو 35 ٹکڑوں میں کاٹکر مختلف جگہوں پر پھینکا، ملزم گرفتار
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز مہرولی علاقے میں اپنے ساتھی کو قتل کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا، جس نے اپنی ہی ساتھی کو قتل کرکے اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کرکے شہر کے مختلف مقامات پر پھینکے۔ ملزم کی شناخت آفتاب امین پونا والا کے …
Continue reading "خاتون کی لاش کو 35 ٹکڑوں میں کاٹکر مختلف جگہوں پر پھینکا، ملزم گرفتار"
دہلی کے مہرولی میں ملی دو بچوں کی لاش
دہلی کے مہرولی سے دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مہرولی کے جنگل سے دو بچوں کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ راجستھان کے بھیواڑی کی لیبر کالونی سے گزشتہ بار کے روز تین سگے بھائی لا پتہ ہو گئے تھے۔ جس کے بعد سے راجستھان پولیس لگاتار بچوں کی تلاش کر رہی تھی۔ …