AIMIM Waris Pathan Demand: عید الاضحیٰ سے قبل مہاراشٹر میں گئو سیاست گرم، گائے کو قومی جانور قرار دینے کا مطالبہ تیز
مکوکا کے تحت کارروائی کی وارننگ پر اپوزیشن برہم، حکومت نے غیر قانونی گئو کشی کے خلاف سختی کا اعلان کر دیا۔
Rohit Shetty House Firing: روہت شیٹی فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، پانچ ملزمین پر لگایا گیا مکوکا، 17 فروری تک بڑھائی گئی پولیس حراست
مشہور فلم ساز روہت شیٹی کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں ممبئی پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس سنگین واقعے میں گرفتار کیے گئے پانچوں ملزمین کے خلاف مکوکا نافذ کر دیا گیا ہے۔
MCOCA case: مکوکا کے تحت گرفتار ایم ایل اے نریش بالیان کو عدالتی حراست میں بھیجا گیا، پولیس ریمانڈ کا مطالبہ مسترد
کپل سانگوان ایک بدنام زمانہ گینگسٹر ہے، جو اس وقت برطانیہ میں مقیم ہے۔ کپل سانگوان گزشتہ پانچ سال سے برطانیہ میں ہے۔ کپل سانگوان اور نریش بالیان دونوں نجف گڑھ، دہلی کے رہنے والے ہیں۔ کپل سانگوان ہریانہ کے نفے سنگھ قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، ممبئی کرائم برانچ نے ‘مکوکا’ کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی، جانئے تفصیلات
گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹروں کو گجرات سے گرفتار کیا تھا۔
Delhi court grants bail in MCOCA case: پولیس نے ملزم Saurav Bhargav alias Bhinda کے خلاف مکوکا کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، اسے گرفتاری سے پہلے دکھایا گیا تھا مفرور
تیس ہزاری عدالت کے خصوصی جج شیوالی شرما نے حقائق اور حالات پر غور کرنے کے بعد ملزم کو ضمانت دے دی۔ اس پر سلمان تیاگی گینگ کا رکن ہونے کا الزام ہے





