CM Yogi Adityanath: بی جے پی کے سابق وزیر نے سی ایم یوگی کو کہا بیکار اور ناکارہ، مایاوتی کو بتایا بہتر وزیر اعلیٰ
رام سرن ورما خود بی جے پی حکومت میں وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔ یہی نہیں ان کے بیٹے وویک ورما پیلی بھیت کے بیسل پور اسمبلی سے ایم ایل اے ہیں۔ سابق وزیر نے منگل سے بیسل پور منڈی میں احتجاج شروع کر دیا ہے۔
Jammu Kashmir Elections 2024: مایاوتی نے مسترد کردی عمرعبداللہ کی پیشکش! الیکشن سے پہلے اتحاد پر نہیں بنی بات
بی ایس پی کوسال 1996 کے الیکشن میں جموں وکشمیرمیں چار سیٹوں پراور2002 میں ایک سیٹ پرکامیابی حاصل ہوئی تھی۔
UP By Elections 2024: یوپی اسمبلی ضمنی الیکشن سے متعلق بی ایس پی کا بڑا اعلان، ہٹائے گئے یہ انچارج
اترپردیش کی 10 اسمبلی سیٹوں پرضمنی الیکشن کے لئے بی ایس پی نے کمرکس لی ہے۔ بی ایس پی سربراہ نے حلقہ کے انچارج کو ہٹاکر نئی ٹیم میدان میں اتاردی ہے۔
Mayawati raises questions on Congress: گیسٹ ہاؤس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے مایاوتی نے کانگریس پر اٹھائے سوال، کہا- انہیں تکلیف کیوں ہوتی ہے؟
بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ چونکہ اس وقت مرکز کی کانگریس حکومت کے ارادے بھی بگڑ چکے تھے، جو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے بعد اتر پردیش میں صدر راج لگا کر پردے کے پیچھے سے اپنی حکومت چلانا چاہتی تھی، جن کی یہ سازش بی ایس پی نے ناکام بنا دیا تھا۔
Mohibullah Nadvi criticizes Mayawati: ’’مایاوتی نے انتخابات میں سیکولر طاقتوں کا نہیں دیا ساتھ…‘‘، ایس پی ایم پی محب اللہ ندوی کا بی ایس پی سپریمو پر سخت تبصرہ
محب اللہ ندوی نے حال ہی میں آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کے غیر قانونی دراندازوں کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ کیا کر رہے ہیں، آسام میں حکومت صرف ان کی ہے۔ ان کو دخل اندازی سے روکیں۔
Bharat Bandh: بھارت بند کے درمیان اکھلیش یادو نے کہا – ‘اگر حکومتیں حقوق سے کھیلیں گی تو…’
ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بدھ کو ملک بھر میں بھارت بند منایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کی اپوزیشن جماعتیں اس بند کی حمایت کر رہی ہیں۔ اس دوران اکھلیش یادو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Mayawati supports Bharat Bandh: مایاوتی نے کی بھارت بند کی حمایت، پرامن اور نظم و ضبط کے ساتھ انجام دینے کی اپیل کی
سپریم کورٹ نے ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن میں کریمی لیئر سے متعلق اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ ریاستی حکومتیں اب درج فہرست ذاتوں یعنی ایس سی کے ریزرویشن میں کوٹہ دے سکیں گی۔
UP Politics: مایاوتی نے بدلی حکمت عملی، 21 اگست کو بھارت بند کی حمایت، کیا ہے وجہ، یہاں جانئے کیا رہے گا بند، کیا کھلا رہے گا؟
مایاوتی کے جانشین اور بی ایس پی کوآرڈینیٹر آکاش آنند نے بھی بھارت بند کی حمایت کا اعلان کیا۔ تمام دلت تنظیموں کے ساتھ ساتھ اب بی ایس پی کے جھنڈے بھی اس تحریک میں اپنی آواز بلند کرتے نظر آئیں گے۔
Jammu Kashmir Election 2024: ہریانہ کے بعد اب اِس ریاست میں بی ایس پی کانگریس اور بی جے پی کے لئے بڑھاسکتی پریشانی،مایاوتی نے کیا بڑا اعلان
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "جمہوریت میں انتخابات کا کردار غیر معمولی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، جس سے بہت سے مسائل کو حل کرنا ممکن ہوتا ہے۔
Mayawati: ‘لوگوں کے اچھے دن کب آئیں گے’، مایاوتی نے پی ایم مودی کے ‘فرقہ وارانہ’ بیان پر کیا پلٹ وار، دی یہ نصیحت
کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے پی ایم مودی پر آئین ساز ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ امبیڈکر نے ہندو پرسنل لا میں جن بڑی اصلاحات کی وکالت کی تھی ان کی آر ایس ایس اور جن سنگھ نے مخالفت کی تھی۔