AAP MLA Abdul Rehman joined Congress: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی عبدالرحمان نے تھاما کانگریس کا دامن، چودھری متین اور چودھری زبیراحمدکا کانگریس نے لیا بدلہ
سیلم پور کے رکن اسمبلی عبدالرحمان کا عام آدمی پارٹی نے ٹکٹ کاٹ دیا تھا اور ان کی جگہ پر کانگریس کے سینئر لیڈر رہے چودھری متین احمد کے بیٹے چودھری زبیر احمد کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا تھا۔
Mateen Ahmed Joins AAP: دہلی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، 5 بار کے ایم ایل اے متین احمد AAP میں شامل
دہلی میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دہلی سے پانچ بار کانگریس کے ایم ایل اے متین احمد نے اتوار (10 نومبر) کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) میں شمولیت اختیار کی۔ متین احمد کانگریس کے سینئر لیڈر ہیں۔