Bharat Express

Mata Prasad Pandey

سماجوادی پارٹی کی 15 رکنی وفد سنبھل تشدد کے متاثرین س ملنے جانے والا تھا، لیکن اپوزیشن لیڈراورسماجوادی پارٹی کے لیڈر پرساد پانڈے کوڈی ایم نے فون کرکے منع کردیا۔

پیر کو اسمبلی اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے ایک دن پہلے، اکھلیش یادو نے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا کو بھیجے گئے ایک خط میں ماتا پرساد پانڈے (82) کو اپوزیشن کا لیڈر بنانے کی درخواست کی تھی۔ ایس پی نے یہ خط سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔

تمام قیاس آرائیوں کے برعکس سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے ماتا پرساد پانڈے کو اپوزیشن لیڈر بنایا، کافی دنوں سے یہ بحث جاری تھی کہ اکھلیش یادو اسمبلی میں چچا شیو پال کو بھی یہ ذمہ داری دے سکتے ہیں۔