Bharat Express DD Free Dish

Marco Rubio

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ان کی طویل ملاقات کا بنیادی مقصد ستمبر میں چینی صدر شی جن پنگ کے متوقع دورۂ واشنگٹن کی تیاری تھا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بڑے اسٹریٹجک اختلافات کے باوجود امریکہ اور چین کے درمیان مسلسل مکالمہ جاری رہنا چاہیے۔

وزارت نے کہا کہ ان کارروائیوں کے نتیجے میں تین بھارتی شہریوں کی افسوسناک اور قابلِ گریز ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں شہری اور تجارتی جہازوں کے خلاف مہلک طاقت کے استعمال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں ناقابل قبول ہیں

وزیر اعظم مودی نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ کا استقبال کرکے خوشی ہوئی۔ انہوں نے لکھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری مسلسل مضبوط ہو رہی ہے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دی جا رہی ہے۔

سفارتی ماہرین کے مطابق بھارت نے واضح پیغام دیا کہ وہ واشنگٹن کے اثر و رسوخ سے متاثر ہو کر اپنے طے شدہ سفارتی اصولوں میں غیر معمولی نرمی یا خصوصی رعایت دینے کے حق میں نہیں ہے۔ اس دورے کے دوران روبیو نے دہلی کے علاوہ جے پور، کولکاتا اور آگرہ کا بھی دورہ کیا،

تاج محل مغلیہ فنِ تعمیر کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے، جس میں فارسی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے حسین امتزاج کو پیش کیا گیا ہے۔ سال 1983 میں اسے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، جہاں اسے ’’بھارت میں مسلم فن کا نگینہ‘‘ اور عالمی ورثے کے عظیم شاہکاروں میں شمار کیا گیا۔

امریکی صدر نے بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک پہلے کبھی اتنے قریب نہیں رہے جتنے آج ہیں۔ انہوں نے کہا، “بھارت امریکہ پر سو فیصد بھروسہ کر سکتا ہے۔ اگر کبھی بھارت کو مدد کی ضرورت پڑے تو انہیں معلوم ہے کہ کہاں فون کرنا ہے،

یہ خصوصی تقریب امریکہ کی آزادی کے اعلان کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی تھی۔ پروگرام کے دوران جب ڈونلڈ ٹرمپ بڑی اسکرین پر نمودار ہوئے تو انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”سرجیو، تمہیں ہمارے ملک کی نمائندگی کرنی ہوگی، لیکن میں سب کو ہیلو کہنا چاہتا ہوں۔ مجھے وزیر اعظم بہت پسند ہیں۔ مودی عظیم ہیں، وہ میرے دوست ہیں“۔

امریکی خارجہ سکریٹری مارکو روبیو کے تاریخی بھارت دورے کے دوران بھارت منڈپم میں ’فریڈم 250‘ کا جشن، جہاں پالیسی سازوں سے لے کر سلیبریٹیز تک کی رونق ہوگی۔ بھارت ایکسپریس اردو کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان بھی ہیں مدعو۔

مارکو روبیو نے کہا کہ بھارت امریکہ کے لیے بے حد اہم ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلقات نہایت خاص نوعیت کے ہیں اور یہ رشتہ طویل مدتی بنیادوں پر قائم ہے۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ عالمی بھلائی کے لیے قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔ تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر بھی زور دیا گیا ہے۔