Bharat Express DD Free Dish

Manoj Kumar

کانگریس لیڈر عمران مسعود نے کہا کہ مذہبی مقام کہیں کا بھی ہو، اسے توڑنا افسوسناک ہے۔ یہ ایسے مذہبی مقامات ہیں جو ملکوں کے وجود میں آنے سے پہلے کے ہیں، انہیں منہدم کرنا مکمل طور پر غیر آئینی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ معاشرے کے تئیں اپنی ذمہ داری کو فنکارانہ انداز میں ظاہر کرتے ہوئے منوج کمار نے سینما کو مسلسل تقویت بخشی۔ ہندوستانی ثقافت اور اقدار پر مبنی ان کی فلموں کے کئی گانے ملک کے تئیں محبت اور لگن کے جذبات کا اظہار کرتے ہیں، جنہیں لوگ ہمیشہ گنگنائیں گے۔‘‘

منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی ہے اور وہ 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔اداکار کی حب الوطنی پر مبنی فلمیں اس قدر ہٹ ہوئیں کہ ان کا نام 'بھارت کمار' رکھا گیا۔

اداکار منوج کمار اپنے پیچھے فیملی کے لئے اربوں کی جائیداد چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی نیٹ ورتھ کتنی ہے؟ منوج کمارکی نیٹ ورتھ تقریباً 20 ملین ڈالرتھی۔ جس کا مطلب ہے کہ 170 کروڑ روپئے کی پراپرٹی وہ فیملی کے لئے چھوڑگئے ہیں۔

منوج کمار کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔ اداکار منوج کمار کی جسد خاکی آج اسپتال میں رکھی جائے گی۔ منوج کمار کا بیٹا ان کے ساتھ ہے لیکن کچھ قریبی رشتہ دار بیرون ملک رہتے ہیں۔ آج بیرون ملک سے رشتہ دار دیر رات تک ہندوستان لوٹ رہے ہیں۔

اپنے خطاب میں کے وی آئی سی کے چیئرمین نے گزشتہ 10 سالوں میں کھادی سیکٹر کی کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کھادی اور گاؤں کی صنعت کی مصنوعات کی فروخت 31,000 کروڑ روپے سے 1,55,000 کروڑ روپے تک پانچ گنا بڑھ گئی ہے۔

بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر منوج کمار 24 جولائی کو 87 سال کے ہوگئے ہیں۔ آئیے آپ کو تجربہ کار اداکار کی سالگرہ سے متعلق کچھ خاص باتیں بتاتے ہیں۔

اترپردیش کے الیکشن کمشنر منوج کمار نے کہا کہ ووٹروں کی تعداد میں اضافہ بلدیاتی اداروں کی توسیع کی وجہ سے ہے، نئی نگر پنچایتوں کی تشکیل کی وجہ سے دیہی علاقوں کو بھی شہری حدود میں شامل کیا گیا ہے۔