Bharat Express DD Free Dish

Mann Ki Baat

مرکزی حکومت نے اس علاقے میں ماؤ ازم پر قابو پانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ اس گاؤں میں 20 مئی کو بس سروس شروع ہوئی جس سے گاؤں والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مرکزی حکومت نے ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں خاص طور پر چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اڈیشہ، بہار اور مہاراشٹرا جیسی ریاستوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ کیا ہے۔ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، چھتیس گڑھ پولیس اور دیگر خصوصی دستوں نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

پی ایم مودی نے بیکانیر کے دورے کے دوران بچوں سے اپنی ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں ابھی تین دن پہلے بیکانیر گیا تھا۔ وہاں بچوں نے مجھے ایسی ہی ایک پینٹنگ پیش کی۔ آپریشن سندور نے ملک کے لوگوں کو اتنا متاثر کیا ہے کہ کئی خاندانوں نے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا ہے۔ بہار کے کٹیہار، یوپی کے کشی نگر اور دیگر کئی شہروں میں، اس دوران پیدا ہونے والے بچوں کا نام ’سندور‘ رکھا گیا ہے۔‘‘

پی ایم مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کا نوجوان سائنس، ٹیکنالوجی اور  انویشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان علاقوں میں بھی جو پہلے پسماندگی اور دیگر وجوہات کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے، نوجوانوں نے ایسی مثالیں قائم کی ہیں کہ ہمارا نظریہ بدل گیا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، "چاہے وہ کسی بھی ریاست سے تعلق رکھتے ہوں، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں، وہ ان لوگوں کا درد محسوس کر رہے ہیں،

ریڈیو پروگرام کے دوران پی ایم مودی نے کہا، "ہمارے دیسی کھیل اب مقبول ہو رہے ہیں اور ثقافت کا حصہ بن رہے ہیں۔ آپ سبھی مشہور ریپر ہنومان کائنڈ کو ضرور جانتے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے اس دور میں بچوں کے پاس بہت سے ایسے پلیٹ فارم ہیں، جہاں سے وہ بہت سی نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی ادارہ ٹیکنالوجی کیمپ چلا رہا ہے، تو بچے وہاں اوپن سورس یا ایپ بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ بچے بہت سے مختلف علاقوں میں بھی جا سکتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ، کوئی بہت سے رضاکارانہ سرگرمیوں میں بھی شامل ہو سکتا ہے۔

جرمن گلوکارہ نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی اتنے بڑے لیڈر ہونے کے بعد بھی جب میرا نام اپنے پروگرام میں لیا تو یہ میرے لئے بڑی حصولیابی تھی۔ اس کے بعد سے میرے پاس ہر روز 12-10 کال انٹرویو کے لئے آنے لگے۔

پی ایم مودی نے آئین ساز اسمبلی کے سربراہ ڈاکٹر راجندر پرساد کا ایک آڈیو چلایا، جس میں راجندر پرساد کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ہماری تاریخ بتاتی ہے اور ہماری ثقافت سکھاتی ہے کہ ہم امن پسند ہیں اور رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے ورثے سے جڑنے کے لیے constition75.com کے نام سے ایک خصوصی ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس میں آپ آئین کی preamble کو پڑھنے کے بعد اپنا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے منگل کو کہا کہ ایک ماہ تک جاری خصوصی مہم کے دوران ملک بھر کے پنشنرز کے ذریعہ ایک کروڑ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ بنائے گئے ہیں۔