Bharat Express DD Free Dish

Manish Kashyap

کاجل نے واضح کیا کہ انہوں نے ایسا کسی کے چھوڑ جانے یا محبت میں ناکامی کی وجہ سے نہیں کیا تھا، بلکہ یہ سب انہوں نے اپنے لیے کیا تھا۔ کاجل کی بات سن کر منیش کشیپ نے پوچھا کہ آخر کوئی اپنے لیے اپنی کلائی کی نس کیوں کاٹے گا؟

جیل میں بند یوٹیوبر منیش کشیپ کو تمام معاملات میں ضمانت مل گئی۔ بہار کے رہنے والے کشیپ کو مبینہ فرضی ویڈیو کیس میں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

پیر کو سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے منیش کشیپ کی طرف سے ضمانت اور این ایس اے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا

YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ کو مدورئی ضلع عدالت میں بدھ کے روز پیش کیا گیا، جس نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد منیش کشیپ کو مدورئی سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Bihar: منیش کشیپ نے جگدیش پور پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کردیا ہے۔ اب ان کو اکنامک آفنس یونٹ (ای ڈبلیو یو) کو سونپا جاسکتا ہے۔