Manipur on High Alert: منی پور میں خطرے کی گھنٹی! میانمار سے داخل ہوئے 900 دہشت گرد ، انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد 30-30 کے گروپوں میں ریاست بھر میں پھیلنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک ساتھ میتی گاؤں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
Manipur Violence: منی پور میں کب ختم ہوگا تشدد ؟ شرپسندوں نے Meitei تنظیم کے دفتر پر بم دھماکے اور گولیاں چلائیں
دکن ہیرالڈ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے پیش آیا۔ یونائیٹڈ کمیٹی منی پور کا دفتر امپھال ویسٹ کے لمفیل پت علاقے میں واقع ہے۔
Manipur government extends curfew relaxation: امپھال کے مشرقی اور مغربی اضلاع میں کرفیو میں مزید ایک گھنٹے کی نرمی کر دی گئی،سیکورٹی فورسزنے چلائی تلاشی مہم
منی پور پولیس کنٹرول روم کی طرف سے جاری کردہ ایک علیحدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "ریاست میں حالات غیر مستحکم اور کشیدہ ہیں ۔لیکن کنٹرول میں ہیں اور سیکورٹی فورسز نے ریاست کے حساس اور سرحدی علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی ہے"۔
Mob led by women set fire to school: منی پور میں تشدد رکنے کا نام کیوں نہیں لے رہا ہے، خواتین کی رہنمائی میں ہجوم نے اسکول کو لگائی آگ
منی پور میں گزشتہ تین ماہ سے تشدد جاری ہے۔ اس تشدد میں اب تک 160 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ہزاروں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں