TMC MP Mahua Moitra on Home Minister Amit Shah: ’’امت شاہ کا سرکاٹ کرٹیبل پررکھ دینا چاہئے…“ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پرمتنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے وزیرداخلہ کا سرکاٹ کرمیزپررکھنے کی بات کی ہے۔ یہ بیان مغربی بنگال میں غیرقانونی دراندازی کے حوالے سے دیا گیا ہے۔ مہوا موئترا نے بارڈرسیکورٹی فورسیزکے کردارپربھی سوال اٹھائے ہیں۔ اس بیان کے بعد سیاسی تنازعہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔
Parliament Monsoon Session: اپوزیشن کے ہنگامے کے بیچ لوک سبھا کی کارروائی ایک بار پھر متاثر، دونوں ایوان دوپہر دو بجے تک ملتوی
لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ سوال و جواب کے دوران اپوزیشن کے اراکین مسلسل نعرے بازی کرتے رہے اور کچھ ممبران ویل تک آ گئے۔ ا
Kalyan Banerjee Vs Mahua Moitra: ترنمول کانگریس کے دو سینئر رکن پارلیمنٹ کلیان بینرجی اور مہوا موئترا کے درمیان کھلی لفظی جنگ
مہوا موئترا اور کلیان بینرجی کے درمیان جاری اس لفظی جنگ نے ٹی ایم سی قیادت کے لیے ایک چیلنج کھڑا کر دیا ہے، کیونکہ دونوں ہی پارٹی کے اہم چہروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ابھی تک پارٹی قیادت کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
Mahua Moitra criticizes Nishikant Dubey: ’’یاد رکھیے پٹ بُل اپنے مالک کے اشارہ کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ عدلیہ پر بی جے پی کے ذریعہ کیسے پروکسی حملے کیے جا رہے ہیں۔‘‘
ٹی ایم سی رہنما مہوا موئترا نے بی جے پی رہنما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا، ’’بنچ کو ڈرانے کی بے شرم کوشش۔ ہندوستان سب سے نچلے دور میں ہے جب جاہل غنڈوں کے ذریعہ حکمرانی کی جا رہی ہے۔‘‘
Mahua Moitra Challenging Waqf Act 2025: وقف ایکٹ کے خلاف ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا بھی پہنچیں سپریم کورٹ، اپنی عرضی میں لگائے کئی الزام
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی، کانگریس رکن پارلیمنٹ محمد جاوید، مولانا ارشد مدنی، آرجے ڈی لیڈرمنوج جھا، اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان، ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف سول رائٹس، آل کیرل جمعیۃ العلماء، انجم قادری، طیب خان سلمانی، محمد شفیع وغیرہ نے عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔
Mahua Moitra on Waqf Amendment Bill: ’’ہندوستانی کی جمہوریت کے لیے نہایت سیاہ دن‘‘، مہوا موئترا نے لوک سبھا میں وقف بل کی منظوری کو ’’غیر منصفانہ‘‘ قرار دیا
لوک سبھا سے منظور شدہ وقف ترمیمی بل کو ’’غیر منصفانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے جمعرات کو کہا کہ یہ ہندوستان کی سیکولر جمہوریت میں ایک ’’سیاہ دن‘‘ ہے۔
Mahuna Moitra News:لوک سبھا میں مہوا موئترا کے بیان سے ہنگامہ، ایوان کی کارروائی کرنی پڑی ملتوی، جانئے تفصیلات
مہوا موئترا کے بیان پر ایوان میں کافی ہنگامہ ہوا۔ اپنا اعتراض درج کراتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے کہا کہ مہوا موئترا کے بیانات قابل اعتراض ہیں۔
Mamata takes a jibe at Amit Shah: جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر ممتا بنرجی نے وزیر داخلہ پر کیا طنز، ’’مبارک ہو امت شاہ! آپ کا بیٹا واقعی…
جے شاہ آئی سی سی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے والے پانچویں ہندوستانی ہیں۔ اس سے پہلے این سری نواسن (2014–15) اور ششانک منوہر (2016–2020) نے آئی سی سی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دی ہیں، جب کہ جگموہن ڈالمیا (1997–2000) اور شرد پوار (2010–2012) آئی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Hindenburg Report: ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی کشمکش، کانگریس-ٹی ایم سی نے مرکز کو گھیرا، رکھ دی یہ بڑی مانگ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ترنمول کانگریس ایم پی مہوا موئترا نے کہا کہ اصلی اڈانی انداز میں، SEBI کے چیئرمین بھی اپنے گروپ میں سرمایہ کار ہیں۔ کرونی سرمایہ داری اپنے عروج پر ہے۔ موئترا نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے منی لانڈرنگ کی مبینہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔
Mahua Moitra Speech: مہوا موئترا نے پارلیمنٹ میں ایسا کیا کہا، کہ اپنی کرسی سے کھڑے ہو گئے نشی کانت دوبے
مہوا نے کہا کہ جب بھی ہم بولتے ہیں تو وزیر اعظم نریندر مودی چلے جاتے ہیں۔ آج بجٹ پر بول رہے ہیں تو وزیر خزانہ نرمتا سیتا رمن چلی گئیں۔ ہمیں اس سے دکھ ہوا ہے اور اس کا نوٹس لیا جانا چاہیے۔





