Maharashtra Assembly Exit Poll: مہاراشٹر اسمبلی ایگزٹ پول: ’پیپلز پلس‘ نے مہایوتی اور ’الیکٹورل ایج‘ نے ’مہاوکاس اگھاڑی‘ کو دی اکثریت
ووٹنگ کے بعد سامنے آنے والے ایگزٹ پولز کے نتائج صرف اندازے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی، اسی دن پتہ چل جائے گا کہ ریاست میں کس کی حکومت بنے گی۔
P-Mark exit poll for Maharashtra: پی مارک کے ایگزٹ پول میں مہاراشٹرا میں مہایوتی کو مکمل اکثریت، این ڈی اے میں خوشی کی لہر
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ بدھ کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد مختلف ایجنسیوں نے ایگزٹ پول کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ پی مارک کے ایگزٹ پول کے مطابق مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت بنتی دکھائی دے رہی ہے۔
Chanakya Strategy Exit Poll: مہاراشٹر میں چانکیہ اسٹریٹجی ایگزٹ پول میں مہایوتی کی جیت، لیکن اس ایجنسی نے نہیں دی اکثریت
مہاراشٹر میں اسے 78 سیٹیں جیتنے کا امکان ہے۔ کانگریس 60 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہ سکتی ہے۔ شرد پوار کی قیادت والی NCP-SP الیکٹورل ایج کے مطابق تیسری سب سے بڑی پارٹی ہونے کا امکان ہے۔ ایگزٹ پول کہتے ہیں کہ این سی پی (شرد چندر پوار) 46 سیٹیں جیت سکتی ہے۔
Maharashtra Exit Poll 2024: مہاراشٹر میں بی جے پی کی مہایوتی کی حکومت، Matrize ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو 170 سیٹیں ملنے کا اندازہ
مہاراشٹراسمبلی الیکشن میں مہایوتی الائنس اور اپوزیشن الائنس مہا وکاس اگھاڑی میں سیدھی ٹکرہے۔ مہاراشٹرمیں کل 288 اسمبلی سیٹیں ہیں۔
Asaduddin Owaisi on Mahayuti CM Face:مہایوتی کے سی ایم امیدوار پر اسد الدین اویسی کا بڑا بیان، کہا- ‘ایکناتھ شنڈے اور فڑنویس جانتے ہیں کہ…’
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا، "ایکناتھ شنڈے اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ وہ اب وزیر اعلی نہیں بننے والے ہیں۔ دیویندر فڑنویس بھی جانتے ہیں کہ وہ نہیں آئیں گے۔
Mahayuti Seat Sharing In Maharashtra: مہایوتی میں سیٹوں کی تقسیم پر تنازعہ! رام داس اٹھاولے نے بی جے پی کو اتنی سیٹوں کی دی لسٹ، ساتھ ہی یہ بھی کردی مانگ
اٹھاولے نے کہا کہ کچھ سیٹیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں، لیکن بدلے میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کو اقتدار میں حصہ ملنا چاہیے۔ گورنر کے ذریعہ مقرر کردہ 12 ایم ایل سی میں سے آر پی آئی (اے) کو 1 ایم ایل سی ملنا چاہئے
Sanjay Raut on Nitin Gadkari: ’’نتن گڈکری کو وزیر اعظم کے عہدے کی پیشکش کرنا غلط نہیں…‘‘، مرکزی وزیر کے انکشاف پر سنجے راوت کا ردعمل
سنجے راوت نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر کوئی موجودہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی اس ملک کی اقدار، جمہوریت، عدلیہ اور آزادی سے نہیں جڑتا ہے تو یہ قومی جرم ہے۔ نتن گڈکری نے ہمیشہ ان سب کے خلاف بات کی ہے، آواز اٹھائی ہے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: مہاراشٹر میں سیٹوں کی تقسیم پرپھرسے ہوگی این ڈی اے کی میٹنگ، نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے کہی یہ بڑی بات
مہاراشٹرمیں اسی سال اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔ اس سے پہلے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق میٹنگوں کا دورجاری ہے۔ وہیں اجیت پوارنے کہا ہے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق وہ دوبارہ میٹنگ کریں گے، جس میں یہ طے کیا جائے گا کہ کون کس سیٹ سے الیکشن لڑے گا۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر اسمبلی الیکشن سے پہلے این ڈی اے میں اختلاف، شیوسینا لیڈر نے بی جے پی کے وزیر سے مانگا استعفیٰ!
شیوسینا لیڈرکے بیان پربی جے پی کے وزیررویندر چوہان نے کہا کہ رام داس کدم ایک سینئرلیڈر ہیں اوراس طرح کی زبان ان کو زیب نہیں دیتی۔
Maharashtra Legislative Council Elections: مہاراشٹر میں آج اقتدار کا سیمی فائنل، قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات، جانئے کس کی جیت او رکس کی ہوگی ہار
شرد پوار کی بے فکری کی دو وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے قانون ساز کونسل کے لیے اپنی پارٹی سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے اور سی ڈبلیوپی کے جینت پاٹل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔