Bharat Express

Madrasa Students

جامعہ اسلامیہ سنابل کے طلبا نے اپنی محنت اورلگن سے سائنسی مہارت کی بنیاد پر مختلف پروجیکٹ تیارکئے تھے، جن کو حکم صاحبان نے درجہ بندی کرکے انعامات کے لئے منتخب کیا۔ طلبہ نے انڈیا گیٹ کا ماڈل، میزائل، اٹیک کرنے والا ٹینک جو حرکت بھی کرسکتا ہے۔

مثلاً یوپی بورڈ کے تحت تین زبانیں سائنس ، حساب اور سماجیات کو پڑھانا  ممکن ہے اور  اکثر مدارس تین زبانیں پڑھاتے  ہیں حساب اور سائنس کی تعلیم بھی  دی جاتی ہے ۔ سماجیات کو جنرل نالج کے تحت پڑھایا جاتا ہے ، اس لیے طلبا پر کوئی خاص بوجھ نہیں  پڑے  گا ۔

بنگلہ دیش کے مذہبی امور کے مشیر ابوالفیض محمد خالد حسین نے اتوار کو کالی مندر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عبادت گاہوں میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے یا عبادت کرنے والوں کو ہراساں کرتا ہے تو ہم اسے نہیں بخشیں گے۔