Bharat Express

Madarasa Student

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ جب تک مدارس حق تعلیم کے قانون پر عمل نہیں کرتے، انہیں دیے جانے والے فنڈز کو روک دیا جانا چاہیے۔

مدھیہ پردیش حکومت نے کہا ہے کہ مدارس اورمدرسہ بورڈ کے تحت آنے والے اسکول، جنہیں ریاست سے رقم حاصل ہوتی ہے، وہ بچوں کو دینی تعلیم کا حصہ بننے کے لئے مجبور نہیں کرسکتے۔

مدرسے کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ این سی پی سی آرکا مینڈیٹ بچوں کی حفاظت کرنا ہے، نہ کہ ڈرانا یا تشدد کا سہارا لینا۔