Kunwar Danish Ali-Ramesh Bidhuri Issue: کنور دانش علی-رمیش بدھوڑی معاملے میں کاروائی کا آغاز، لوک سبھا اسپیکر نے سنایا بڑا فیصلہ
بی جے پی نے بدھوڑی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ لیکن ساتھ میں اعزاز بھی دیا ہے اور راجستھان کے سیاسی میدان میں انہیں سرگرم کرتے ہوئے ایک بڑی ذمہ داری دے دی ہے۔وہیں دوسری طرف بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ نشی کانت دوبے اور روی کشن نے لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھاہے۔
Possibilities of Action against Ramesh Bidhuri: کیا رمیش بدھوڑی کے خلاف نہیں ہوگی کوئی کاروائی، جانئے کیسے بچ جائیں گے گالی باز ایم پی
ہندوستان میں قانون سازوں کو خصوصی مراعات دی جاتی ہیں تاکہ ان کے کام کاج میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ مثال کے طور پر، آئین کا آرٹیکل 105 کہتا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں اظہار خیال کی آزادی ہوگی۔حکومت پارلیمانی استحقاق کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون لا سکتی ہے۔
Danish Ali Wrote Letter against BJP MP Ramesh Bidhuri: کنور دانش علی نے رمیش بدھوڑی کے نازیبا تبصرہ پر لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط، ”پارلیمنٹ میں نہیں چھوڑتا تو عام مسلمانوں کے ساتھ کیا کرتا ہوگا؟‘‘
Ramesh Bidhuri Video: بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے اپنے خلاف بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ پارلیمنٹ میں کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھا۔
Lok Sabha speaker Om Birla refuses to chair proceedings : لوک سبھا اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھیں گے اوم برلا، جانئے کیوں لوک سبھا کے اسپیکر ایوان میں جانے سے کررہے ہیں انکار
منگل کو دہلی سروس بل کے دوران جس طرح کا ہنگامہ ہوا، ایک بات بھی سننے کی اجازت نہیں دی گئی، ایسے ایوان نہیں چل سکتا۔ اوم برلاآج لوک سبھا نہیں گئے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس وقت تک اندر نہیں جاؤں گا جب تک آپ ایوان کو ٹھیک سے نہیں چلنے دیں گے۔
Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھیں گے اسپیکر اوم برلا؟
مانسون اجلاس کے آغاز کے بعد سے ہی لوک سھا میں منی پور کے معاملے پر تعطل کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بج کر 15 منٹ تک ملتوی کر دی گئی۔
Manipur Violence: منی پور جیسے واقعات انسانیت اور معاشرے کے لیے تکلیف دہ ہیں، ہندوستان کی ثقافت کو بچانا ہوگا، اوم برلا کا بڑا بیان
اوم برلا نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ سی پی اے انڈیا کا زون چاروں زونوں میں سب سے زیادہ فعال ہے۔ اب تک منعقد ہونے والی 20 سالانہ کانفرنسیں پارلیمانی جمہوریت کی اقدار اور نظریات سے زون کی وابستگی کی عکاسی کرتی ہیں
Atiq Ahmed and Parliament session: نئے پارلیمنٹ میں عتیق احمد کو پہلے دن ہی کیا گیا یاد، لوک سبھا اسپیکر نے کہی بڑی بات
عتیق احمد کو خراج پیش کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ عتیق احمد اترپردیش کے پھول پور پارلیمانی حلقہ سے 14 ویں لوک سبھا کے رکن تھے۔ عتیق احمد ریل سے متعلق کمیٹی کے رکن تھے۔