Amit shah reactiton on Akhilesh Yadav in parliament: ’آپ اس طرح مبہم ۔۔۔۔اکھلیش یادو کی کس بات پر برہم ہوئے امت شاہ
اکھلیش یادو نے لوک سبھا اسپیکر سے کہا کہ جناب، میں نے سنا ہے کہ آپ کے کچھ حقوق بھی چھینے جا رہے ہیں، اس لیے ہم سب کو آپ کے لیے بھی لڑنا پڑے گا۔
Amritpal Singh News: جیل میں بند ایم پی امرت پال سنگھ نے لوک سبھا اسپیکرکو لکھا خط، جانئے کیا کہا؟
امرت پال سنگھ نے 5 جولائی کو لوک سبھا رکن کے طور پرحلف لیا تھا۔ وہ آسام کی ڈبروگڑھ کی جیل میں بند ہیں۔
Lok Sabha New Rule: لوک سبھا میں نعرے نہیں لگا سکے گی اپوزیشن! اسپیکر اوم برلا نے قواعد میں کر دی بڑی تبدیلیاں
'ڈائریکشن-1' میں ترمیم کے مطابق، نئی شق-3 اب یہ کہتی ہے کہ کوئی بھی رکن، حلف اٹھاتے وقت، کوئی نیا لفظ یا اظہاریا حلف یا اثبات کی صورت میں کوئی تبصرہ نہیں کرے گا۔
Deputy Speaker of Lok Sabha: ڈپٹی اسپیکر کے لیے ممتا بنر جی نے ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ کا نام کیا تجویز ! راجناتھ سنگھ سے فون پر کی بات
ٹی ایم سی کے اعلیٰ ذرائع پر یقین کیا جائے تو ممتا بنرجی نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو ڈپٹی اسپیکر بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔
18th Lok Sabha Session: ’’ایوان کا ڈھانچہ بدل گیا ہے…، بی جے پی اب حاوی نہیں ہو سکے گی…‘‘، لوک سبھا میں اسد الدین اویسی کا بڑا بیان
ایوان کے پروٹیم اسپیکر بھرتری ہری مہتاب نے صوتی ووٹ سے اوم برلا کو لوک سبھا اسپیکر منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ چونکہ اپوزیشن جماعتوں نے ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کیا تھا، اس لیے برلا کو صوتی ووٹ سے اسپیکر منتخب کیا گیا۔
Om Birla on Emergency: اوم برلا نے دوبارہ لوک سبھا اسپیکر بنتے ہی ایوان میں ایمرجنسی کا کیا ذکر ، مچ گیا ہنگامہ
اوم برلا نے مزید کہا کہ "اس وقت کی آمرانہ حکومت نے میڈیا پر بہت سی پابندیاں لگائی تھیں اور عدلیہ کی خود مختاری کو بھی پامال کیاگیا۔ ایمرجنسی کا وہ دور ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک غیر منصفانہ اور سیاہ دور تھا۔"
Parliament session 18th Lok Sabha: پی ایم مودی- حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی اسپیکر کو لے کر چیئر تک پہنچے،ویڈیوہوا وائرل
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اوم برلا کے 18ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی اورلوک سبھا میں قائد حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے انہیں اسپیکر کی چیئر تک پہنچایا۔
Parliament session 18th Lok Sabha: جس ایوان سے میں آیا ہوں اس کی کرسی بہت اونچی ہے… اکھلیش نے اوم برلا کو مبارکباد دیتے ہوئے اشاروں میں کہہ گئے بہت کچھ
لوک سبھا اسپیکر برلا کو مبارکباد دیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا، "میں آپ کی پیٹھ کے پیچھے دیکھ رہا ہوں کہ پتھر ٹھیک سے رکھے گئے ہیں، لیکن میں اب بھی کچھ دراڑیں دیکھ سکتا ہوں"۔
Lok Sabha New Speaker: اوم برلا لوک سبھا کے اسپیکر منتخب، کے سریش کو دی شکست
اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' نے لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب لڑنے کا آخری لمحات میں فیصلہ اس وقت لیا جب بی جے پی کے سینئر لیڈروں نے اس پیشگی شرط کو قبول نہیں کیا کہ این ڈی اے امیدوار برلا کی حمایت کے بدلے میں اتحادی 'انڈیا' کو ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ دیا جائے گا۔
Lok Sabha Speaker Election 2024: اوم برلا یاکے سریش کون ہوں گا لوک سبھا کانیا اسپیکر، کیسے ہوگا الیکشن، جانیں پورا عمل
اگرکے سریش کا نام لوک سبھا اسپیکر کے امیدوار کے طور پر تجویز نہیں کیا جاتا ہے تو اوم برلا بلامقابلہ لوک سبھا اسپیکر منتخب ہوجائیں گے۔ اپوزیشن نے اپنے امیدوار کا نام تجویز کیا تو ایوان میں انتخابات کرائے جائیں گے