بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے ’جے ہندو راشٹر‘ بولنے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، اپوزیشن نے کہا- حلف غیرآئینی
18ویں لوک سبھا کے پہلے سیشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس دوران پروٹم اسپیکرنے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کو لوک سبھا کے رکن کے طورپرحلف دلایا گیا۔ اس دوران پارلیمنٹ میں برسراقتدار اوراپوزیشن کے لیڈران نے ہنگامہ کیا۔ اب بدھ کے روزلوک سبھا اسپیکرکا الیکشن ہوگا۔
Lok Sabha Oath Ceremony: جیل میں بند انجینئر رشید لوک سبھا میں نہیں لے سکے حلف، اب آگے کیا ہوگا؟
عبدالرشید شیخ کو اس لوک سبھا الیکشن میں 4,72,481 ووٹ ملے۔ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو 2 لاکھ 68 ہزار 339 ووٹ ملے۔