Lok Sabha Elections 2024: ‘انتخابی تشہیر بنیادی حق نہیں ہے…’، ای ڈی نے وزیر اعلی کیجریوال کی ضمانت سے متعلق درخواست کی مخالفت کی
ای ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھانو پریا نے سپریم کورٹ کی جانب سے کیجریوال کی عبوری ضمانت کی درخواست پر غور کرنے سے ایک دن قبل اپنا حلف نامہ داخل کیا۔
Sam Pitroda Resigns: تنازعہ میں گھر نے کے بعد سیم پترودا نے دیا استعفیٰ، کانگریس نے اسے فوراً قبول کر لیا
سیم پترودا نے انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کانگریس نے فوری طور پر ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔
Global Warming: گلوبل وارمنگ کے باعث بھارت میں گرمی کی لہر کا بڑھا خطرہ، لوک سبھا انتخابات بھی ہو سکتے ہیں متاثر
ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ایم موہاپاترا نے کہا، " ہندوستان کا محکمہ موسمیات موسمی سطح پر پیشین گوئیاں جاری کرتا ہے اور موسمیاتی پیشن گوئی کے نظام کا استعمال کرتے ہوئے ہم نے پیش گوئی کی ہے کہ مئی میں درجہ حرارت کیسا رہے گا۔
Amethi Lok Sabha Candidate: امیٹھی سیٹ کو لے کر کانگریس کی حکمت عملی ! ایک بار پھر غیر گاندھی کو ٹکٹ، جانئے کیوں منتخب کئے گئے کے ایل شرما؟
ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال آ رہا ہے کہ جب کچھ دن پہلے تک راہل گاندھی کے امیٹھی سے الیکشن لڑنے کی خبریں آ رہی تھیں تو پھر پارٹی نے کے ایل شرما کو کیوں منتخب کیا ؟
UP Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی کے امیٹھی سے الیکشن نہ لڑنے پر کیشو پرساد موریہ کا طنز، کہا – ‘یہ کانگریس کی اخلاقی شکست ہے’
کانگریس پارٹی کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں کشوری لال شرما کو امیٹھی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے، جب کہ راہل گاندھی اس بار اپنی دفعہ سونیا گاندھی کی رائے بریلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔
Lok Sabha Election : کانگریس کی موثر حکمت عملی ! راہل گاندھی امیٹھی کے بجائے اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں انتخاب
کانگریس امیٹھی سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف کے ایل شرما کو میدان میں اتار سکتی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: احمد پٹیل کا خاندان بھی کانگریس کو ووٹ نہیں دے گا، جانئے وزیر اعظم مودی نے ایسا کیوں کہا؟
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اتحاد کے تحت عام آدمی پارٹی کی چترا وساوا کو بھروچ سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔
PM Modi Vs Rahul Gandhi: کیندرپارہ میں انتخابی ریلی نکالنے کا راہل گاندھی کا فیصلہ درست ہے یا غلط؟ سیاسی ماہرین سے کانگریس اور بی جے پی کے درمیان انتخابی مقابلے کو سمجھیں
راہل گاندھی نے اوڈیشہ کے کیندرپارا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ وہیں حکمراں پارٹی نے بی جے ڈی اور بی جے پی کے اتحاد پر حملہ کیا۔ تاہم سیاسی ماہرین راہل کی انتخابی مہم اور ان کی منصوبہ بندی پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک نظر ڈالیں -
Akhilesh Yadav Etah Rally: انڈیا اتحاد کی حکومت میں اگنیور اسکیم ہوگی بند ، اکھلیش یادو کا نوجوانوں سے وعدہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک کنبہ ہے، ان کے ساتھ ساتھ ایک سب سے خطرناک خاندان ہے جو ریزرویشن ختم کرنا چاہتا تھا، اب ووٹ کی چاہت ہے تو کہہ رہے ہیں کہ ریزرویشن ختم نہیں ہو گا۔
Prajwal Revanna Case: فحش ویڈیو اسکینڈل میں جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے خلاف ایف آئی آر درج،پہلے ہی فرار ہوگئے بیرون ملک
حکومت نے پراجول ریوانا کے قابل اعتراض ویڈیو معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"