Bharat Express DD Free Dish

Liquor Ban in Bihar

رام پورہاری پولیس اسٹیشن کے انچارج سجیت کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں  ایک شکایت ملی تھی کہ ہیڈ ماسٹر نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے کے لیے اسکول پہنچے  ہیں،اسی لئے  پولیس کی ایک ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات  شروع کی۔

تیجسوی یادو نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "سرکاری کی نگرانی میں زہریلی شراب پینے سے 27 لوگوں کا قتل کیا گیا ہے۔ درجنوں لوگوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ بہار میں مبینہ طور پر شراب پر پابندی ہے لیکن حکمران لیڈران - پولیس اور مافیا کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہر چوراہے پر شراب دستیاب ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے کہا کہ ان کی پارٹی 'اپنی حکومت بنانے کے ایک گھنٹے کے اندر پابندی ختم کر دے گی۔پرشانت کشور نے کہا کہ شراب پر پابندی کا فیصلہ نتیش کمار کی طرف سے دھوکہ ہے۔

مانجھی نے یہ بھی کہا کہ غریب طبقہ اور جو لوگ جسمانی طور پر سخت محنت کرتے ہیں، انہیں حد میں شراب کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ جیتن رام مانجھی نے گجرات حکومت کے ماڈل کی بھی تعریف کی۔

ایس پی نے کہا، "پولیس اسٹیشن کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہم سب گدھا تھانے پہنچے اور فائر حکام کو اطلاع دی گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے کئی فائر ٹینڈرز طلب کیے گئے۔