Prolonged Sitting at Work Takes a Toll on Health: ماہرین کے مطابق کرسی پر بیٹھے رہنے سے ہاضمہ خراب، وزن میں اضافہ اور دیگر مسائل بڑھنے لگتے ہیں
ماہرین کے مطابق اگر یہ طرزِ زندگی طویل عرصے تک جاری رہے تو نظامِ ہاضمہ کمزور ہو جاتا ہے اور کھانا مناسب طریقے سے ہضم ہونے کے بجائے معدے میں جمع ہونے لگتا ہے، جس سے مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
Navyug Khadi Fashion Show : دارالحکومت دہلی میں ’نویوگ کھادی‘ فیشن شو: وزیر اعظم مودی کی تحریک سے کھادی بنی قومی جذبے اور جدید طرزِ زندگی کی علامت
دہلی کے پرگتی میدان میں ’نویوگ کھادی فیشن شو‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کے وی آئی سی کے چیئرمین منوج کمار نے کھادی کو ’قومی جذبے اور جدید طرزِ زندگی‘ کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے گزشتہ 11 برسوں میں 2 کروڑ لوگوں کو روزگار ملا ہے۔
Unhealthy Lifestyle : غیر صحت مند طرزِ زندگی کا نتیجہ ہے پیٹ میں گیس، آیورویدک طریقوں سے پائیں مستقل نجات
پیٹ میں گیس آج کے دور میں ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ بن چکا ہے۔ تقریباً ہر شخص کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جب ہاضمے کا نظام صحیح طرح کام نہیں کرتا ہے تو خوراک مکمل طور پر نہیں پچتی، جس کے نتیجے میں پیٹ میں گیس بننے لگتی ہے۔ اگر یہ گیس جسم سے خارج نہ ہو تو پیٹ پھولنا، بھاری پن، ڈکار، دردِ معدہ اور بے چینی جیسی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔
Health News: چائے میں چینی کے ساتھ نمک ملا کر دیکھیں تو نقصان دہ چائے ہو جائے گی فائدہ مند
لیمن ٹی میں بھی کالا نمک ملا کر پینے کے حیرت انگیز فوائد ہیں۔ اس سے قبض کا مسئلہ دور ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی میٹابولک ریٹ بڑھتا ہے اور آنتوں کا کام بھی بہتر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ جو بھی کھاتے ہیں، آپ کے میٹابولک ریٹ کو بہتر بناتا ہے۔
Health News: ماہواری سے پہلے ٹانگوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟جانئے کمر اور پٹھوں میں اکڑن کی کیا ہے وجوہات ؟
ماہواری کے دوران ایسٹروجن اور پروجیسٹرون کی سطح کم ہوجاتی ہے۔ جبکہ پروسٹگینڈن، ماہواری کے اختتام پر اس کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ اس ہارمونل تبدیلی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے پٹھوں میں درد اور اکڑن شروع ہو جاتی ہے۔
Why should you drink water on an empty stomach: صبح اٹھتے ہی پانی کیوں پینا چاہیے؟کیا ہیں اس کے فائدے؟جانیں صبح خالی پیٹ کتنا پانی پینا چاہیے؟
صبح خالی پیٹ پانی پینے سے دماغ کو آکسیجن کی فراہمی بہتر ہوتی ہے۔ اس سے آپ کے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ دن بھر دماغ کو تروتازہ اور متحرک رکھنے کے لیے کافی پانی پینا ضروری ہے۔
Hair Care in winters: سردیوں میں گرم پانی سے بال دھونے سے فائدہ ہوتا ہے یا نقصان، یہاں جانیں مکمل تفصیل
سردیوں میں بالوں کو دھونے کے لیے کمرے کا عام درجہ حرارت یا تھوڑا سا گرم پانی ہی موزوں ہے۔ بہت زیادہ گرم پانی سے پرہیز کرنا چاہیے۔ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی بالوں کو اچھی طرح صاف کرتا ہے اور بالوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔





