Bharat Express

Lieutenant Governor

مودی حکومت نے اسمبلی الیکشن کے پیش نظر جموں وکشمیرمیں لیفٹیننٹ گورنرکی طاقت میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے جموں وکشمیرتنظیم نوایکٹ، 2019 کی دفعہ 55 میں ترمیم کردیا ہے۔

کڑکڑڈوما عدالت نے دو پولیس اسٹیشن افسران اور اے اے ٹی ایس کے آٹھ کانسٹیبلوں اور دیگر کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 409/201/167 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ اس بنیاد پر جیوتی نگر تھانے میں سبھی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈی پی اے پی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے کہا، "بے روزگاری اور مہنگائی جموں و کشمیر کے دو اہم مسائل ہیں، جنہیں وہ خطے کی سیاحتی صلاحیت کو بڑھا کر حل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ مہنگائی صرف ہندوستان میں نہیں ہے

لیفٹیننٹ گورنر نے THFF 2023 کے ایک حصے کے طور پر فلم ساز/ فوٹوگرافر اچل مشرا کی طرف سے منعقد کی گئی فوٹو گرافی ورکشاپ کی تصاویر کی نمائش کرنے والے اسٹالوں کا دورہ کیا۔

جائزہ کے دوران مشیر نے مختلف محکموں کے اخراجات کا جائزہ لیا اور سیکرٹریوں کو مشورہ دیا کہ وہ ان اخراجات کی باقاعدہ نگرانی کریں۔