Bharat Express DD Free Dish

LG Manoj Sinha

اطلاعات کے مطابق حادثہ منگل کی صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا۔ امرناتھ غار کے درشن کے بعد واپس آنے والی بس ہری گنیوان کے قریب اچانک بے قابو ہو کر سڑک پر پھسل گئی اور پلٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی 118ویں بٹالین، ہند۔تبت سرحدی پولیس کے اہلکار اور مقامی سول پولیس موقع پر پہنچ گئے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سی ایم ڈی اپیندر رائے اور ان کے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ اس غم میں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے راجیش رائے کے سماجی خدمات اور ان کے شفیق مزاج کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتقال نہ صرف خاندان کے لیے بلکہ پورے سماج کے لیے ایک بڑی نقصان دہ خبر ہے۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے تقریب کے انعقاد کے لئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندررائے کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لٹریچرفیسٹیول دنیا کویہ پیغام دیتا ہے کہ ہندوستان نہ صرف چوتھی سب سے بڑی معیشت ہے بلکہ دنیا کی سب سے امیر ثقافتی اورروحانی طاقت بھی ہے۔

غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 جو ادب اور ثقافت کے ورثے کے لیے وقف ہے کا افتتاح بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے بڑی شان و شوکت کے ساتھ کیا۔

پروگرام کا مرکزی موضوع ”یونٹی اِن ڈائیورسٹی _کلچرزکا جشن، دلوں کا اتصال“ تھا، جس نے بھارت کے مختلف صوبوں کی ثقافتوں کوایک پلیٹ فارم پریکجا کیا۔ اس موقع پر متعدد ممتازشخصیات کوقومی وسماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا۔

امت شاہ نے جموں کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کیا تاکہ زمینی صورت حال کا براہ راست مشاہدہ کیا جا سکے۔

مسلسل چار دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث علاقے کے بڑے حصے میں پانی جمع ہونے کے بعد نچلے علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران، جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں سانحہ پیش آیا، جہاں ویشنو دیوی یاترا کا راستہ لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ یوم آزادی کی تقریر کی تعریف بھی کی گئی۔ ڈاکٹر کمار نے لال قلعہ سے آر ایس ایس پر مودی کے ’سچ اور بے خوف پیغام‘ کو ’قومی اتحاد کا دلیرانہ اظہار‘ قرار دیا۔ یہ اعتراف حکومت کی ان کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے جو نظریاتی اختلافات کو ختم کرتے ہوئے ہندوستان کی جامع شناخت کا جشن مناتے ہیں۔

جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں جمعرات دوپہر 12:30 بجے اچانک سے بادل پھٹ گیا۔ مچیل ماتا مندر کے یاترا مارگ پر یہ مصیبت کا پہاڑ ٹوٹا۔ جس میں دو سی آئی ایس ایف جوانوں سمیت 46 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں 200 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈارکا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرکے عوام نے اپنا مینڈیٹ دیا ہے اوراپنے نمائندوں کو منتخب کیا ہے۔ منتخب نمائندے ہی مقامی لوگوں سے متعلق معاملات کوآگے بڑھائیں گے، ایسے میں نامزد اراکین کیا کریں گے۔ عمران نبی ڈار نے کہا کہ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔ یہ وزارت داخلہ کا جواب ہے، جسے ہائی کورٹ نے مرکزسے طلب کیا ہے۔