Where is he? No information…: ابھجیت دیپکے کہاں ہیں، کوئی اطلاع نہیں، سی جے پی نے حراست پر اٹھائے سوال، پولیس پر اغوا کا الزام
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔سی جے پی کا الزام ہے کہ حراست میں لیے جانے کے بعد دیپکے کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا اور ابھجیت دیپکے کو اپنے وکلا سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔





