Israel-Palestine War: اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کی چوکی کو بنایا نشانہ، اسرائیل میں اب تک 300 افراد ہو چکے ہیں ہلاک، غزہ میں بھی کم از کم 256 لوگوں کی گئیں جانیں
حماس کے حملوں کی وجہ سے اب تک 300 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اس حملے میں اب تک 1800 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اتوار کی صبح تک کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل میں حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 1864 ہے۔
Palestinian Refugee Camp: لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کئی دنوں کی شدید لڑائی کے بعد جنگ بندی کا اعلان
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی UNRWA نے اتوار کو اپنی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں چار افراد ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
Prime Minister Najib Meikati: لبنان نے اپنی سرزمین سے فوجی کارروائی کو کیا مسترد : وزیراعظم نجیب میقا تی
UNIFIL نے لبنان-اسرائیل سرحد پر کشیدگی کے درمیان سویلین اور فوجی اہلکاروں کو اپنے ٹھکانوں کے اندر پناہ لینے کا حکم جاری کیا۔
Earthquake In Turkey: ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم؛ ملبے تلے لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی





