Bharat Express

Lalu Prasad

لالو یادو نے خانقاہ کے پیر صاحب سے ملاقات کی۔ جس دوران بیٹی میسا بھارتی کی جیت کے لیے پیر صاحب سے دعائیں کرائی  گئیں۔ لالو یادو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ میسا بھارتی کو جتوائیں۔ اس دوران لالو یادو خانقاہ میں تقریباً 10 منٹ تک رہے۔

پولیس نے جولائی 1998 میں اس معاملے میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اپریل 1998 میں پولیس نے لالو پرساد یادو ولد کندریکا سنگھ کا مفرور پنچنامہ تیار کیا تھا۔ وہیں بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کے والد کا نام کندن رائے ہے۔ ایسے میں یہ معاملہ گوالیار کے ایم پی-ایم ایل اے کی عدالت میں پہنچا ہے۔

بہار میں نتیش-لالو اتحاد کو نقصان پہنچا ہے۔ لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی اور نتیش کمار کی قیادت والی جے ڈی یو کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں طرف سے بیانات آرہے ہیں۔ بی جے پی نتیش کے فیصلے پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔

نتیا نند رائے کا نام لیتے ہوئے لالو نے کہا کہ گائے ہماری ماتا ہے اور آپ اسے ذبح کرواتے ہیں؟ تمہاری حیثیت یہ ہے کہ اگر ابھی کے تیج پرتاپ کو کھڑا کردیں  تمہاری  ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ آپ نریندر مودی کا نام لیتے ہو۔ بھگوان کرشن کی کانفرنس کا انعقادکرتے ہو، ان کا نام لینا اور نریندر مودی کا مالا جپنا۔ نریندر مودی کیا ہے؟

دہلی کی عدالت نے اس معاملے میں 16 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ لالو یادو راؤز ایونو کورٹ میں۔ جج گیتانجلی گوئل کی عدالت میں پیش ہوں گے۔