Bharat Express

Lalan Singh

مرکزی وزیرراجیو رنجن  (للن سنگھ) نے کہا ہے کہ این ڈی اے کے ساتھ الائنس میں جے ڈی یو دہلی اسمبلی الیکشن لڑے گی۔ کیجریوال کا پروانچل اور بہارکے لوگوں کے تئیں جو محبت نظرآرہی ہے، اسے ویڈیو اورآڈیوایکسپوز کرے گی۔ 

مرکزی وزیر للن سنگھ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری جے ڈی یو کو ووٹ نہیں دیتی ہے، لیکن وزیر اعلیٰ نتیش کمار سب کے لیے کام کرتے ہیں۔

بہار میں سال 2025 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ آر جے ڈی، جے ڈی یو، بی جے پی اور دیگر علاقائی سیاسی جماعتوں نے اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارٹیاں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے کارکنوں کو ہدایات دے رہی ہیں۔

جے ڈی یو کے ایم پی راجیو رنجن عرف للن سنگھ نے کہا کہ کانگریس ایم پی کے سی وینوگوپال اقلیتوں کی بات کررہے ہیں۔ اس ملک میں ہزاروں سکھوں کو مارنے کا کام کس نے کیا؟ سب جانتے ہیں کہ کانگریس نے یہ کیا ہے۔

جنتا دل یونائیٹڈ کے سابق صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ بہار کی مونگیر لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے آر جے ڈی کی کماری انیتا کو 80870 ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے۔

سیاسی حلقوں میں یہ بھی بحث ہے کہ نتیش مکر سنکرانتی کے بعد کوئی بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں۔ 10 منٹ کے اندر سی ایم نتیش نے رابڑی کی رہائش گاہ پر لالو سے بھی ملاقات کی۔ دہی چوڑے کی دعوت پر سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی بحث جاری ہیں۔ آپ کو بتادیں  کہ سیٹوں کی تقسیم کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی کل جائیداد 75.53 لاکھ روپے بتائی تھی۔ جس میں ایک سال میں ڈیڑھ گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ  دہلی میں ان کے اپارٹمنٹس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہواہے۔

دھننجے سنگھ دو بار ایم ایل اے اور ایک بار جونپور سے ایم پی رہ چکے ہیں، لیکن پچھلے کچھ انتخابات کے دوران ان کا جادو نہیں چل سکا اور انہیں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس لیے اب قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ جے ڈی یو انڈیا اتحاد سے دھننجے سنگھ کے لیے ایک سیٹ کا دعویٰ کر سکتی ہے۔

لالن سنگھ نے مزید لکھا، "یہ خبر مکمل طور پر گمراہ کن، جھوٹی اور میری شبیہ کو خراب کرنے والی ہے۔ میں 20 دسمبر کو وزیر اعلیٰ کے ساتھ دہلی میں تھا اور 20 دسمبر کی شام کو وزیر اعلیٰ کی دہلی کی رہائش گاہ پر تمام ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ میٹنگ میں تھا۔

کے سی تیاگی نے دہلی میں جے ڈی یو نیشنل ایگزیکٹیو میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایگزیکٹو کے فیصلے کی قومی کونسل میں منظوری دی گئی