Imran Khan’s Arrest: عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے صوبہ پنجاب میں ان کے 200 سے زائد کارکنان گرفتار
ایف آئی آر کے مطابق خان کی میڈیا ٹیم سمیت ان کے ساتھ موجود لوگوں نے ہفتے کے روز خان کو گرفتار کرنے گئی پولیس ٹیم کو دھمکی دی تھی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے، "انہوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا اور ان سے سرکاری بندوقیں چھین لیں اور ان پر بندوقیں تان کر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔
Pakistan: عمران خان کی ضمانت عرضی پر عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا، گرفتاری کے بعد ہوئے تشدد سے منسلک ہے معاملہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے بعد درج سبھی معاملوں میں 70 سالہ عمران خان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی تھی۔
Pakistan: پاکستان میں عمران خان مخالف پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کو گھیرا، عدالت سے بشریٰ بی بی کو ملی ضمانت
ملک کی تاریخ میں پہلی بار مظاہرین نے راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ بولا ہے اور لاہور میں تاریخی کور کمانڈر ہاؤس کو بھی آگ لگا دی۔
Imran Khan Pakistan News: عمران خان کے گھر کو گھیرے بیٹھی پولیس کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا، عدالت نے گرفتاری پر لگائی روک
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
Pakistan: ضرورت پڑنے پر عمران خان کو ایمبولینس میں بٹھا کر لائیں: لاہور عدالت
اے ٹی سی نے نہ صرف پی ٹی آئی کے سربراہ کو طلب کیا تھا بلکہ بینکنگ کورٹ نے بھی عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پیش ہونے کو کہا تھا۔
Pakistan News: عمران خان کے حق میں لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، پارٹی کے 43 اراکین کا منظور استعفیٰ معطل
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے منظور استعفوں سے متعلق لاہورہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے سبھی منظور استعفیٰ کو منسوخ کردیا ہے۔