Entertainment News: ایک محبت جو ادھوری رہ گئی: جس تاریخ کو کھویا پیار، اسی دن دنیا کو کہہ دیا الوداع
سُلکشنا پنڈت ان اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے 1970 اور 1980 کی دہائی میں بالی ووڈ میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ انہوں نے جیتندر، سنجیو کمار، راجیش کھنہ، ونود کھنہ، ششی کپور، امیتابھ بچن اور شتروگھن سنہا جیسے صفِ اول کے اداکاروں کے ساتھ متعدد کامیاب فلموں میں کام کیا۔
26 Years Of Kuch Kuch Hota Hai: شاہ رخ-کاجول کی ‘کچھ کچھ ہوتا ہے کو مکمل ہوئے 26 سال ، کرن جوہرنے سوشل میڈیا ہینڈل پرایک خاص ویڈیو شیئر کی
اس کے ساتھ ہی کرن جوہر نے 1998 کی اس رومانٹک ڈرامہ فلم کے 26 سال مکمل ہونے پر ایک جذباتی نوٹ بھی شیئر کیا ہے۔ کرن جوہرنے کہا، 'بطور ہدایت کار میری پہلی فلم، جو 26 سال بعد بھی بہترین کاسٹ اور کریو کے ساتھ سیٹ پر آپ کے پہلے دن کے احساس کو زندہ رکھتی ہے!
When Shah Rukh Khan had to face embarrassment: جب ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کو کرنا پڑا شرمندگی کا سامنا، کرن جوہر نے شیئر کیں دلچسپ یادیں
’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں کاجول، رانی مکھرجی اور سلمان خان بھی لیڈ رول میں تھے، جس میں ثنا سعید نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم نے ناظرین کو خوب محظوظ کرنے کے لیے بہترین فلم کا 46 واں نیشنل فلم ایوارڈ جیتا ہے۔
Entertainment News: فلم ’مائی نیم از خان‘ کا یہ سین کرن جوہر کو ہے بے حد پسند
کرن نے 1998 میں رومانٹک کامیڈی ڈرامہ ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ سے ہدایتکاری کی شروعات کی تھی، جس کے لیے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔ اس کے بعد انہوں نے ’کبھی خوشی کبھی غم‘، ’کبھی الوداع نہ کہنا‘، ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘، ’اے دل ہے مشکل‘، ’لسٹ اسٹوریز‘، ’گھوسٹ اسٹوریز‘ اور ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کو ڈائریکٹ کیا۔
Chandrachur Singh On Salman Khan: چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کو کہا جھوٹا! پھر کیوں پوسٹ کی ڈیلیٹ
میڈیا رپورٹس اگر ہم بات کریں تو چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پروڈکشن کے دوران بے روزگار تھے۔
Kuch Kuch Hota Hai: ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کی خصوصی اسکریننگ میں رانی مکھرجی کی ساڑی کا پلو پکڑے ہوئے نظر آئے ایس آر کے
اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی
Kuch Kuch Hota Hai Anniversary: فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ اس دن دوبارہ ہوگی ریلیز، صرف 25 روپے میں فروخت ہوئے ٹکٹ
کچھ کچھ ہوتا ہے' کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر میکرز نے ایک بار پھر اس فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔





