Kolkata Rape Murder Case: ممتا بنرجی نےکہا تھا کہ وہ ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس معاملے پر اتنی پریشان ہیں کہ سو بھی نہیں پارہی ہیں، جانئے اصل وجہ کہیں کچھ اور تو نہیں
ادھر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک ہڑتال پر رہیں گے جب تک اس معاملے میں تمام ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی اور متاثرہ خاندان کو انصاف نہیں ملتا۔ ڈاکٹروں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے میں فوری کارروائی کی جائے
Kolkata Rape and Murder Case: ڈاکٹروں نے بات چیت نہیں کرنے پر ممتا بنرجی نے کہی یہ بات، لیکن پھر بھی ڈاکٹروں نے جاری رکھا احتجاج
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ ملاقات کو براہ راست ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جا سکتا، جیسا کہ ان ککا مطالبہ تھا، کیونکہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
CM Mamata Banerjee: آر جی کارمعاملے میں مشکل میں پھنسی سی ایم ممتا کا بڑا انکشاف، کہا۔پولیس کمشنر نے اپنا استعفی …
پیر کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی سکریٹریٹ میں ایک اہم انتظامی میٹنگ کی تھی ۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ درگا پوجا کا وقت کافی قریب ہے۔ اس لیے ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
Kolkata Rape and Murder Case: سی بی آئی اور بنگال حکومت نے سپریم کورٹ میں داخل کی اسٹیٹس رپورٹ، عدالت نے پوچھا پرنسپل کا گھرکالج سے کتنا دور؟
کولکاتا کے ٹرینی ڈاکٹرسے آبروریزی اورقتل معاملے پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ گزشتہ سماعت میں عدالت نے ریاستی حکومت اورسی بی آئی سے جواب طلب کیا تھا۔
Mamata seeks details of resident doctors: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے طلب کیں ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی تفصیلات، جانئے اس کی بڑی وجہ
معطل کیے گئے تین ڈاکٹروں میں بردوان میڈیکل کالج کے ریڈیو ڈائیگنوسس ڈپارٹمنٹ کے سابق ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (آر ایم او) ایوک ڈی، اسی اسپتال کے شعبہ پیتھالوجی سے وابستہ سابق سینئر ریزیڈنٹ ڈاکٹر ڈاکٹر بیروپکش بسواس اور مدنا پور میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر مستفیض الرحمان شامل ہیں۔
Kolkata Rape-Murder Case: کولکتہ ریپ کیس میں بڑا انکشاف، آرجی میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کا دعویٰ – کرائم سین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی
میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اس رات ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر نے بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس جھوٹ بول رہی ہے، ایمرجنسی میڈیکل وارڈ میں ایس او پی پر عمل نہیں کیا گیا
West Bengal Crime: بنگال کے ہاوڑہ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ٹیکنیشن نے کیا معصوم کا جنسی استحصال
اس کے علاوہ نادیہ کے کرشن گنج میں ایک نابالغ کو عصمت دری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ الزام ہے کہ جب لڑکی شاپنگ کرکے گھر واپس آرہی تھی تو پڑوسی نے باغ میں اس کی عصمت دری کی۔ اس کے علاوہ ملزم نے لڑکی کو دھمکیاں بھی دیں۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: آبروریزی متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے بل کو ممتا کابینہ کی منظوری، قصوروارثابت ہونے پرسزائے موت دینے کا التزام
کولکاتا کے آرجی کر اسپتال میں 9 اگست کو آبروریزی کے بعد خاتون ڈاکٹرکا قتل کردیا گیا تھا۔ اس حادثہ نے پورے ملک کو جھکجھورکررکھ دیا۔ ریاست کی پولیس کے طریقہ کار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس درمیان ممتا بنرجی حکومت آبروریزی کے معاملوں میں قصورواروں کو سزائے موت دلانے کے لئے بل لے کرآرہی ہے۔
Bengal Bandh: وزیراعلیٰ ممتا کے استعفیٰ کا مطالبہ، بنگال میں آج پھر ہنگامہ، بی جے پی نے 12 گھنٹے کے بند کا کیا اعلان
بنگال بند صبح 6 بجے سے شروع ہوا ہے جو شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ اس دوران اس کا اثر دارالحکومت کولکاتہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بند کے دوران لوگوں سے دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔
Know about polygraph and narco test: پولی گراف اور نارکو ٹیسٹ کے بارے میں جانتے ہیں آپ، کیا ہے دونوں میں فرق؟
ملزم کے دونوں قسم کے ٹیسٹ کے لیے عدالت سے منظوری لینا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ اس کے لیے جس شخص کا ٹیسٹ ہونا ہے اس کی رضامندی بھی ضروری ہے۔ کئی ممالک میں اس پر مکمل پابندی ہے۔